اسرائیل نے شام کی گولان کی پہاڑیوں میں بفر زون پر قبضہ کر لیا

اسرائیل نے بشارالاسد حکومت کے خاتمے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شام کی گولان کی پہاڑیوں میں بفر زون پر قبضہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی فورسز کو حکم دیا کہ وہ مزید پڑھیں

’وی پی این رجسٹرد کروایا لیکن اب لاگ ان نہیں ہورہا‘:عرفان ملک

آئی ٹی ایکسپرٹ عرفان ملک کا کہنا ہے کہ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) رجسٹرد کروایا لیکن اب لاگ ان نہیں ہورہا۔’سوال یہ ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے آئی ٹی ایکسپرٹ عرفان ملک نے کہا کہ دو ہفتے مزید پڑھیں

اسلام آباد:انٹرنیٹ اسپیڈ کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کا 198 واں نمبر

اسلام آباد: آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ انٹرنیٹ اسپیڈ کی درجہ بندی میں پاکستان فلسطین، بھوٹان، گھانا، عراق، ایران، لبنان، لیبیا سے بھی نیچے ہے۔ورلڈ پاپولیشن ریویو نے انٹرنیٹ اسپیڈ سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے، مزید پڑھیں

’پرتھ کو ہم نے پرتھ میں ہی چھوڑ دیا تھا!‘ مچل اسٹارک

مچل اسٹارک نے دوسرے ٹیسٹ میں اپنی تباہ کن بولنگ سے بھارتی بلےبازوں کو نشانہ بنایا تھا، اب انھوں نے پرتھ ٹیسٹ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ ایڈیلیڈ میں بھارت کی تباہی میں اہم کردار ادا کرنے والے اسٹارک مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ، 83 ہزار 5 سو ڈالر میں مارخور کا شکارہوا

استور: گلگت بلتستان میں مارخور کی ٹرافی ہنٹنگ ہوئی جس میں 83 ہزار 5 سو ڈالر میں مارخور کا شکار کیا گیا۔گلگت کے ضلع استور میں مارخور کی ٹرافی ہنٹنگ منعقد کی گئی۔ اسپینش شکاری نے 83500 امریکی ڈالرز فیس مزید پڑھیں

چترال:پاکستانی تاریخ کی بڑی بولی،ساڑھے 7 کروڑ سے زائد میں مارخور کا شکار ہوا

چترال: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی بولی دیتے ہوئے شکاری نے ساڑھے 7 کروڑ سے زائد میں مارخور کا شکار کیا۔ ڈی ایف او وائلڈ لائف نے بتایا کہ امریکی شکاری نے پاکستان کے قومی جانور مارخور کا مزید پڑھیں

مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعتراضات

مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعتراضات سامنے آگئے۔ ذرائع ایوان صدر کے مطابق مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت نے اعتراض کیا کہ اٹھارویں ترمیم کے تحت تعلیم صوبائی معاملہ ہے، مدارس کی رجسٹریشن وزارت مزید پڑھیں

فضل الرحمان کا کارکنان کو جلد اسلام آباد مارچ کیلئے کال دینے کا اعلان

پشاور: سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر اپنے کارکنان کو جلد اسلام آباد مارچ کیلئے کال دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکن تیار رہیں، ہم وہ لوگ نہیں مزید پڑھیں