اسلام آباد :پمز کی نرسری میں آگ، 15 نومولود جاں بحق ، ایک بچے کو بچا لیاگیا

اسلام آباد (ڈان +رائٹرز) اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے گائنی وارڈ کی نرسری میں بدھ کی صبح آگ لگنے سے متعدد نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے، جبکہ کم از کم مزید پڑھیں

امریکا، ایران نئی جنگ بندی پر متفق ہوگئے:روسی میڈیا کا دعویٰ

ماسکو/تہران (روسی میڈیا)روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران نئی جنگ بندی کے ایک معاہدے پر متفق ہوگئے ہیں، جس میں آبنائے ہرمز سے آزادانہ بحری آمدورفت کی بحالی بھی شامل ہے۔ روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری کے فریم ورک پر اتفاق

تہران (رائٹرز، اے پی، الجزیرہ) ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت بحال کرنے کیلئے عارضی مشترکہ نیوی گیشنل کوریڈور قائم کرنے اور آبی گزرگاہ سے بارودی سرنگیں صاف کرنے کے منصوبے پر مشتمل فریم ورک پر مزید پڑھیں

جھیل اونٹاریو کا نام ’’لیک امریکا‘‘ رکھنے سے مسائل حل نہیں ہونگے:قیصر ڈار

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) لبرل پارٹی آف کینیڈا (اونٹاریو) کے چیئر قیصر ڈار نے کہا ہے کہ کینیڈا اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ کسی کے مفاد میں نہیں، دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کی قیمت سرحد کے دونوں جانب کارکنوں، مزید پڑھیں

امریکی رکنِ کانگریس کی کینیڈا پر ٹیرف کے معاملے میں ٹرمپ پر تنقید

واشنگٹن (سی بی سی) امریکی ریاست ورجینیا سے ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس ڈان بائر نے کینیڈا کے ساتھ تجارتی جنگ شروع کرنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’’بے وقوفانہ‘‘ اقدام قرار دیا مزید پڑھیں

اوٹاوا کا 27.6 ارب ڈالر کی امریکی اشیا پر جوابی ٹیرف کا اعلان

اوٹاوا (رائٹرز/اے پی)امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی، کینیڈا نے امریکی ٹیرف کے جواب میں 27.6 ارب کینیڈین ڈالر مالیت کی امریکی درآمدی اشیا پر یکساں شرح سے جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

اسلام آباد :پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے آپس میں اختلافات ہیں: شیری رحمان

اسلام آباد (نامہ نگارسے) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان اختلافات ہیں، یہ ایک واضح حقیقت ہے، تاہم دونوں جماعتوں کے درمیان اختلافی معاملات کے حل کیلئےمذاکرات جاری مزید پڑھیں

پاکستان نے ایران جنگ میں پھنسے ٹرمپ کو بیل آؤٹ کیا ہے: راجا ناصر عباس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران جنگ میں پھنسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بیل آؤٹ کیا ہے، پاکستان کو چاہیے کہ امریکا سے کہے کہ مزید پڑھیں

ایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: نیتن یاہو کا دعویٰ

تل ابیب (عرب میڈیا/اسرائیلی میڈیا) اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ان کے ایک بیٹے کو نشانہ بنا کر اسے قتل کرنے کی کوشش کی، تاہم انہوں نے مبینہ حملے کی تاریخ، مقام مزید پڑھیں

منشیات اسمگلنگ، سابق بھارتی ایئر ہوسٹس ساتھی سمیت گرفتار

ممبئی (بھارتی میڈیا)بھارت میں سابق ایئر ہوسٹس اور اس کے مبینہ ساتھی کو گجرات کے شہر وڈودرا سے ممبئی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے تقریباً 977 مزید پڑھیں