نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کے اعترافی بیانات مسترد

گوانتاناموبے (امریکی میڈیا) امریکی ملٹری جج نے نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کے اعترافی بیانات کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جج نے قرار دیا کہ خالد شیخ محمد کی جانب مزید پڑھیں

امریکی ٹیرف ہمیں آزما سکتے ہیں، ہماری شناخت متعین نہیں کرسکتے: کینیڈین رہنماؤں کا عزم

مسی ساگا (اشرف خان لودھی سے) امریکی ٹیرف اور اس کے نتیجے میں کینیڈین کاروبار، کارکنوں اور معیشت کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے مسی ساگا میں ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا اہتمام مسی ساگا ایرن مزید پڑھیں

کیرولین لیویٹ آخری دن کمسن بچوں کو وائٹ ہاؤس کے بریفنگ روم میں لے آئیں

واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکی وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے عہدے پر اپنے آخری دن اپنے دونوں کمسن بچوں کو وائٹ ہاؤس کے بریفنگ روم میں لے آئیں۔ کیرولین لیویٹ نے اس موقع پر اپنے دونوں بچوں کے ساتھ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے افتخار گیلانی آزاد جموں و کشمیر کے 17ویں وزیرِاعظم منتخب

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے افتخار گیلانی آزاد جموں و کشمیر کے 17ویں وزیرِاعظم منتخب ہوگئے۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیرِاعظم کے انتخاب کیلئےہونے والی ووٹنگ میں افتخار گیلانی نے 30 ووٹ حاصل کیے، جبکہ ان مزید پڑھیں

یوسف والا کوئلہ ٹرین کے 11 ویگن پٹڑی سے اتر گئے،راول ایکسپریس بھی ڈی ریل

لاہور/رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) یوسف والا کوئلہ ٹرین خانپور اور لیاقت پور کے درمیان فیروزہ ریلوے اسٹیشن کے قریب لوپ لائن پر ریت کے ڈھیر سے ٹکرا کر ڈی ریل ہوگئی، حادثے میں ٹرین کے انجن سمیت 11 مزید پڑھیں

پمز کی نرسری میں 15 نہیں، 40 سے 50 بچے موجود تھے:ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کی رکن ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ نے انکشاف کیا ہے کہ پمز اسپتال کے دورے کے دوران معلوم ہوا کہ نرسری میں 15 نہیں بلکہ 40 سے 50 بچے موجود مزید پڑھیں

ملتان: خلع لینے پر شوہر کی فائرنگ، بیوی قتل، ساس زخمی

ملتان (نامہ نگار) ملتان کے علاقے محلہ خواجہ غریب نواز میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل جبکہ ساس کو شدید زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ آمنہ اپنے شوہر محمد رحیم سے ناراض ہوکر والدین کے گھر رہ مزید پڑھیں

اسلام آباد :سانحہ پمز کی غیرجانبدار تحقیقات کرائی جائیں: پی ٹی آئی

اسلام آباد+کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پمز اسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما علی محمد مزید پڑھیں

امریکااور ایران کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہو رہی:وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (رائٹرز) امریکا نے ایران کے ساتھ مذاکرات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال دونوں ممالک کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے کہا کہ مذاکرات اس وقت مزید پڑھیں