نیپال: سیلابی ریلے میں بہنے والی بینک کی تجوری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

کھٹمنڈو (ایجنسیاں) نیپال میں تباہ کن سیلاب کے دوران ریلے میں بہہ جانے والی ایک بینک کی تجوری توڑ کر مقامی افراد نے اس میں موجود لاکھوں روپے نکال لیے۔ پولیس نے تجوری توڑ کر اس میں موجود رقم نکالنے مزید پڑھیں

مسی ساگا میں 20ویں سالانہ مسلم فیسٹ کا انعقاد، بونی کرومبی کی شرکت

مسی ساگا (باباعرفان ملک سے)مسی ساگا میں 20ویں سالانہ مسلم فیسٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سابق میئر مسی ساگا، رکن پارلیمنٹ اور اونٹاریو لبرل پارٹی کی رہنما بونی کرومبی نے شرکت کی اور تقریب کے شرکاء سے خطاب مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب میں صحافی کالونی فیز ٹو کے حوالے سے اہم اجلاس

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور پریس کلب میں صحافی کالونی فیز ٹو کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری، سینئر نائب صدر سلمان قریشی، نائب صدر مدیحہ الماس، جنرل سیکرٹری افضال طالب، جوائنٹ سیکرٹری مزید پڑھیں

اسلام آباد :بلاول بھٹو زرداری کی سابق آسٹرین شہزادی سے شادی کی اطلاعات

اسلام آباد (نامہ نگار)سابق پاکستانی وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سابق آسٹرین شہزادی سے شادی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آسٹریا کے آخری حکمران شہنشاہ کارل اول کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پمز سانحے میں بچے کی جان بچانیوالی نرس کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد (نامہ نگار) وزیراعظم شہباز شریف نے پمز سانحے کے دوران اپنی جان کی پروا کیے بغیر ایک نومولود کی جان بچانے والی نرس رضیہ نورین کے لیے ستارۂ خدمت کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کے اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد :ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عمران سکندر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت

اسلام آباد (نامہ نگار) ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عمران سکندر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عمران سکندر آج اپنا سامان اور فائلیں لے کر دفتر سے چلے گئے۔ روانگی سے قبل انہوں نے مزید پڑھیں

یوگنڈا: دنیا کے کم عمر ترین بادشاہ روکیڈی چہارم 34 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

کمپالا (رائٹرز) یوگنڈا کی ریاست تورو کے بادشاہ اویو نیِمبا کابامبا ایگورو روکیڈی چہارم 34 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کا اعلان ریاست تورو کے وزیرِاعظم کیلون آرمسٹرانگ رومیئر اکییکی نے کیا۔ بادشاہ روکیڈی چہارم مزید پڑھیں

پمز نرسری سانحہ: عملے کی بچوں کو بچانے کی کوششیں ثابت، آگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پمز نرسری سانحے کی 11 صفحات پر مشتمل عبوری انکوائری رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق آگ لگنے کی حتمی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی، تاہم انکیوبیٹر، وارمر، اے سی، پلگ، ساکٹ مزید پڑھیں

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی صدر پزشکیان کو افراطِ زر میں کمی کی ہدایت

تہران (ایرانی میڈیا) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا کی جانب سے عائد معاشی پابندیوں اور دباؤ سے نمٹنے کیلئےصدر مسعود پزشکیان کو مزاحمتی معیشت کی پالیسیاں اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ آیت اللہ مجتبیٰ مزید پڑھیں

ترک صدر اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ

انقرہ (ایجنسیاں) ترک صدر رجب طیب اردوان اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان ایک دوسرے کے خلاف سخت اور تلخ بیانات کا تبادلہ ہوا۔اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل ترکی سے نہیں مزید پڑھیں