محسن نقوی کی لندن میں صدر زرداری سے ملاقات، اہم پیغام پہنچایا

لندن(نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری اور محسن نقوی کے مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں بارش،60 افراد ریسکیو، راولپنڈی میں تعلیمی ادارے بند

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں منگل کی صبح سے ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی، سڑکیں زیرِ آب آگئیں، ٹریفک متاثر ہوئی جبکہ انتظامیہ نے مزید پڑھیں

افغانستان سے فلپائن منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

منیلا (اے ایف پی)افغانستان سے فلپائن منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔منیلا انٹرنیشنل کنٹینر پورٹ پر کارروائی کے دوران دو کنٹینرز سے 43 کلوگرام میتھ ایمفیٹامین برآمد کی گئی۔ فلپائنی حکام کے مطابق برآمد کی گئی منشیات مزید پڑھیں

روسی فوج میں بھرتی 51 بھارتی شہری یوکرین جنگ میں ہلاک

بشکیک (ایجنسیاں) روسی فوج میں بھرتی 227 بھارتی شہریوں میں سے 51 یوکرین جنگ میں ہلاک ہوگئے۔بھارتی سیکریٹری خارجہ وکرم مصری نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ روسی فوج میں شامل 139 بھارتی شہریوں مزید پڑھیں

ایران میں مہنگائی 300 فیصد تک پہنچ چکی ہے: امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو ناکام ریاست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ایران ختم ہوچکا ہے‘، جبکہ ایران پر ایٹمی حملے سے متعلق سوال کو احمقانہ قرار دیا۔ صحافی نے صدر ٹرمپ مزید پڑھیں

واشنگٹن:امریکی فوج کے سیکریٹری ڈین ڈرسکول مستعفی ہوگئے

واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکی فوج کے سیکریٹری ڈین ڈرسکول نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ان کے استعفے کی فوری طور پر کوئی وجہ سامنے نہیں آئی۔امریکی فوج نے اس معاملے پر فوری تبصرے سے گریز مزید پڑھیں

ایران کا حالیہ جنگ میں ایک ہزار اسرائیلی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

تہران (ایجنسیاں) ترجمان ایران فوج بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ جنگ کے دوران ایک ہزار اسرائیلی فوجی ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے۔ ابوالفضل شکارچی نے کہا کہ سیکڑوں امریکی فوجی بھی مارے گئے، تاہم امریکا مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری دو ہفتے کے دورے پر لندن پہنچ گئے

لندن (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری دو ہفتے کے دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق برطانیہ میں قیام کے دوران صدر زرداری مختلف طبی معائنے بھی کرائیں گے۔ صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ سلیم مانڈوی مزید پڑھیں

اوٹاوا :وفاقی ضمنی انتخابات میں لبرلز کا کلین سویپ،کارنی حکومت کی اکثریت برقرار

اوٹاوا (سی بی سی نیوز) کینیڈا کے تین وفاقی ضمنی انتخابات میں لبرل پارٹی کی کامیابی کے بعد وزیراعظم مارک کارنی کی حکومت نے پارلیمانی اکثریت برقرار رکھی ہے، تاہم کیوبیک کے حلقے شیکوتیمی-لے فیورڈ میں لبرلز کی غیر متوقع مزید پڑھیں

پاکستانی قونصل خانہ ٹورنٹو 5 اور 7 ستمبر کو پاسپورٹ و نادرا خدمات کیلئے کھلا رہے گا

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)قونصلیٹ جنرل آف پاکستان ٹورنٹو نے پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کیلئےاعلان کیا ہے کہ قونصل خانہ ہفتہ 5 ستمبر اور پیر 7 ستمبر (لیبر ڈے) کو پاسپورٹ اور نادرا کی خدمات فراہم کرنے کیلئے کھلا رہے گا۔ قونصل خانے مزید پڑھیں