واشنگٹن:ٹرمپ کی آبنائے ہرمز کا نام ’آبنائے ٹرمپ‘ رکھنے کی تجویز

واشنگٹن(رائٹرز، اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کی ایک اور اہم جغرافیائی گزرگاہ کا نام تبدیل کرنے کی تجویز دے دی، اس بار ان کے نشانے پر آبنائے ہرمز ہے، جہاں سے عالمی تیل کی ترسیل کا مزید پڑھیں

کویت میں ایرانی ڈرون رہائشی کمپلیکس سے ٹکرا گیا، عمارت میں آگ لگ گئی

کویت( کویتی حکام، کویتی میڈیا)ایرانی حملوں کے بعد کویتی حکام نے بتایا ہے کہ ایک ایرانی ڈرون رہائشی کمپلیکس سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں عمارت میں آگ لگ گئی۔ حکام کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا ہے مزید پڑھیں

نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں چاقو بردار خاتون کا حملہ،بینک آف امریکا کی نائب صدرہلاک

نیویارک(رائٹرز، اے پی)نیویارک کے مصروف ترین علاقے ٹائمز اسکوائر میں چاقو بردار 49 سالہ خاتون نے دو افراد پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں بینک آف امریکا کی 32 سالہ نائب صدر ایرن پیاسینٹی ہلاک جبکہ ایک 68 سالہ مزید پڑھیں

کرائم رپورٹرز پنجاب پولیس کے آنکھ، کان اور شراکت دار ہیں: آئی جی عبد الکریم

لاہور(نمائندہ خصوصی)آئی جی پنجاب عبدالکریم نے کہا ہے کہ کرائم رپورٹرز جرائم کی نشاندہی، پولیس کی رہنمائی اور فیڈ بیک دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، جس سے جرائم پر قابو پانے اور شہریوں کو انصاف کی فراہمی میں مزید پڑھیں

ایرانی پاسداران کے سینئر عہدیدار کی عرب ممالک کو امریکی فوجی انخلا کی دھمکی

تہران( تسنیم نیوز)ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سیاسی نائب جنرل یداللّٰہ جوانی نے عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ملکوں سے امریکی افواج اور فوجی اڈے ختم کردیں، بصورتِ دیگر انہیں شدید فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ مزید پڑھیں

ایران کا کویت، بحرین، اردن اور عراق میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

تہران( ایرانی پاسدارانِ انقلاب، اردنی اور امریکی حکام)ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کویت، بحرین، اردن اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی فورس کے مطابق اردن کے کیمپ تیتن میں امریکی بحریہ کے اڈے مزید پڑھیں

امریکا کی ایران پر ایک بار پھر بمباری، پاسدارانِ انقلاب کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران( ایرانی میڈیا، امریکی سینٹکام)امریکا نے ایران میں مختلف اہداف پر ایک بار پھر فضائی حملے کیے ہیں، جبکہ امریکی فوج نے کارروائی مکمل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قشم جزیرے، اہواز، بندر عباس، سیستان و مزید پڑھیں

اونٹاریو:سڈبری میں 14 سالہ لڑکے پر مبینہ حملہ، 2 افراد پر فردِ جرم عائد

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی) سکیٹ پارک میں 31 جولائی کو مبینہ حملے میں زخمی ہونے والے 14 سالہ کالیب او نیل کی جسمانی اور ذہنی بحالی جاری ہے۔ لڑکے کو شدید دماغی جھٹکے، گال اور بازو کی ہڈیوں میں فریکچر، ہونٹ پر مزید پڑھیں

امریکا کینیڈا کے ساتھ جنگ میں نہیں، ٹریژری سیکریٹری اسکاٹ بیسنٹ

واشنگٹن(ایجنسیاں) امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکا کینیڈا کے ساتھ جنگ میں نہیں، تاہم انہوں نے کینیڈا کی جوابی تجارتی کارروائی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ کیا کینیڈا ایڈمنٹن مال کی 2 آبدوزیں نکال کر مزید پڑھیں

’سخت بننے کی کوشش چھوڑیں‘کینیڈین وزیراعظم کارنی کا ٹرمپ کو جواب

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا پر تازہ تنقید کے جواب میں امریکا کو مذاکرات میں سنجیدگی اختیار کرنے کا مشورہ دے دیا۔ مارک کارنی نے کہا کہ امریکا ’میمز بنانا، مزید پڑھیں