بشکیک میں وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات

بشکیک (اے پی پی) وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان قریبی اور دیرینہ تعلقات مزید پڑھیں

ویانا:بلاول بھٹو زرداری نے منگنی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

ویانا(محمد عامر صدیق سے) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی منگنی اور شادی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کردی۔اپنے ویڈیو بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سوشل میڈیا نے ان کی بات مزید پڑھیں

گلیشیئر پگھلنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا خیبرپختونخوا انتظامیہ کو الرٹ

پشاور (نمائندہ خصوصی) گرمی اور 31 اگست سے 4 ستمبر تک وقفے وقفے سے بارشوں کے باعث گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے اور گلیشیئر جھیلوں کے حجم و پانی کی سطح میں اضافے کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ صوبائی مزید پڑھیں

نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین شروع

کٹھمنڈو (رائٹرز): نیپال کے ضلع چتوان میں سیلابی ریلوں میں بہہ جانے والے سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین شروع کردی گئی ہے۔ جنگلات اور دریاؤں کیلئےمشہور چتوان کا علاقہ اب ان افراد کیلئے عارضی قبرستان بن گیا ہے جن مزید پڑھیں

ٹرمپ کی جھیل اونٹاریو کا نام ’’جھیل امریکا‘‘ رکھنے پر اے آئی ویڈیوز وائرل

واشنگٹن (دی ڈیلی بیسٹ، رائٹرز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جھیل اونٹاریو کا نام ’’جھیل امریکا‘‘ رکھنے کے معاملے پر اے آئی سے تیار کردہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔ ایک اے آئی ویڈیو میں ٹرمپ کو جھیل اونٹاریو مزید پڑھیں

لارک جزیرے پر امریکی حملے کے جواب میں ایران کا اردن میں 2 امریکی اڈوں پر حملہ

تہران (رائٹرز) ایران نے لارک جزیرے پر امریکی حملے کے جواب میں اردن میں موجود دو امریکی فوجی اڈوں پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق اردن میں کنگ حسین اور الازرق کے امریکی فوجی اڈوں مزید پڑھیں

امریکا کا ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ، 2 ایرانی لانچرز نشانہ بن گئے

واشنگٹن (رائٹرز) امریکی فورسز نے ایران کے لارک جزیرے پر دو ایرانی لانچرز کو نشانہ بنایا ہے۔امریکی عہدیدار کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کے اہلکار آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگیں نصب کرنے کیلئےراکٹ داغنے کی تیاری کر رہے تھے، جس مزید پڑھیں

ڈیفنس کراچی میں جھگڑا، پولیس کی مبینہ سہولت کاری، متاثرہ بہن بھائی پر صلح کیلئے دباؤ

کراچی (نامہ نگار) کراچی کے علاقے ڈیفنس، خیابان بخاری میں بہن بھائی پر تشدد کے واقعے میں پولیس اہلکاروں کی مبینہ سہولت کاری اور متاثرہ خاندان کو صلح پر مجبور کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر ڈی آئی مزید پڑھیں

ٹورنٹو سے کراچی اڑان بھرتے ہی پی آئی اے طیارے کے کارگو ہولڈ میں فائر الارم

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) ٹورنٹو سے کراچی روانہ ہونے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 784 کے طیارے کے کارگو حصے میں فائر الارم کی وارننگ موصول ہونے کے بعد پرواز کو روانگی کے کچھ ہی دیر بعد واپس مزید پڑھیں

نئے صوبوں کی بات چھیڑی ہے، تیاری بھی ہے؟ مولانا فضل الرحمان

سکھر (نمائندہ خصوصی) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام سے متعلق سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بات چھیڑ دی گئی ہے، لیکن کیا اس کی کوئی مزید پڑھیں