قزاقوں کو تاوان دے کر پاکستانی ملاحوں کی رہائی ممکن نہیں:اسحاق ڈار

لندن (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صومالیہ میں بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے پاکستانی ملاحوں کی رہائی کیلئے کوششیں جاری ہیں، تاہم قزاقوں کو تاوان دینے کی بات نہیں مانی جاسکتی۔ مزید پڑھیں

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، مدت پوری کرے گی: طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، حکومت اچھے طریقے سےفرائض انجام دے رہی ہے اور اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ طارق فضل چوہدری مزید پڑھیں

سیاسی سمجھوتے سے مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل نکالا جائے: چینی صدر

بیجنگ (ایجنسیاں) چینی صدر شی جن پنگ نے مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے سیاسی سمجھوتے کو ترجیح دینے اور دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی مسئلے کے پائیدار حل کیلئے چار اصولوں پر عمل ضروری مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ تہران، ایران کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

تہران (نمائندہ خصوصی) علاقائی امن و استحکام کے فروغ کیلئےپاکستان کی کوششوں کے سلسلے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ایرانی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید مزید پڑھیں

کارنی کا کیوبیک میں 6 آئس بریکرز کی تعمیر کیلئے 11.3 ارب ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کیوبیک کی شپ بلڈنگ انڈسٹری میں چھ نئے آئس بریکرز کی تعمیر کے لیے 11.3 ارب ڈالر کی وفاقی فنڈنگ کا اعلان کردیا، جن میں پہلا بحری جہاز پانچ سال بعد کینیڈین مزید پڑھیں

امریکی معیشت کو نقصان پہنچاسکتےہیں،ڈگ فورڈ کی ٹرمپ کو دوٹوک وارننگ

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ کینیڈا امریکی ٹیرف کا ایسا جواب دے سکتا ہے جس سے امریکی معیشت کو نقصان پہنچے گا، ان کا کہنا ہے کہ کینیڈا مزید پڑھیں

اسلام آباد یونیورسٹی میں احتجاج،فائرنگ کرنیوالےلیفٹیننٹ کرنل کیخلاف کارروائی شروع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کی سرحد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (SUSIT) کے چٹھہ بختاور کیمپس میں طلبہ کے احتجاج کے دوران فوجی افسر اور طلبہ کے درمیان جھگڑے کے بعد فائرنگ کے واقعے پر سوالات اٹھائے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر آج ایران جائینگے، دورہ امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کا تسلسل ہے: ایران

تہران (اے ایف پی/نیوز ڈیسک): ایرانی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے، جسے خطے میں امن و استحکام کے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات،عمران خان کی اسپتال منتقلی پر گفتگو

لاہور (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے جاتی امرا، رائے ونڈ میں ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، آزاد کشمیر میں حکومت سازی اور پارٹی امور پر تفصیلی مزید پڑھیں

ٹورنٹو پیئرسن ایئرپورٹ پر جعلی CBSA اسٹیمپس اسمگل کرنے والی پاکستانی فضائی میزبان قصوروار قرار

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی 46 سالہ فضائی میزبان حنا ثانی کو ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جعلی کینیڈین بارڈر سروسز ایجنسی (CBSA) کے پورٹ اسٹیمپس لے جانے کے مقدمے میں قصوروار قرار دے دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں