واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) — آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت اپنے آپ کو ’وشوا گرو‘ کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن عملی طور پر ایسا نہیں ہے، بھارتی جارحیت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5083 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نامہ نگار) — وزارت اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کے ذیلی ادارے اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) نے کویت کی جانب سے ویزا پالیسی کی بحالی کے بعد پاکستانی شہریوں کے لیے خلیجی ملک میں نئی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن دینے پر پارٹی کی جانب سے قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ مزید پڑھیں
فرینکفرٹ(بیورورپورٹ)مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے نواحی قصبے ڈارم شٹاڈ Darmshtad میں ایک بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں پاکستان سمیت بہت سے اسلامی ممالک کے لوگوں کی ایک کثیر تعداد مزید پڑھیں
استنبول(بیورورپورٹ)فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کیلئےاستنبول میں آیا صوفیہ اور سلطان احمد میدان کے قریب ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔ یہ احتجاجی مارچ “فلسطین انیشی ایٹیو” کے زیرِ اہتمام منعقد ہوا، جس مزید پڑھیں
انکی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر ھی پاکستان کا حقیقی تشخص پیش کرنے میں مدد ملے گی برلن(شوکت گورایہ سے)سفیر ثقلین سیدہ نے آج پاکستان ہاؤس برلن میں “IBA+LUMS” (جرمنی میں IBA اور LUMS کے سابق طلباء) کیلئے ایک استقبالیہ مزید پڑھیں
برٹش کولمبیا (نامہ نگار) — برٹش کولمبیا سپریم کورٹ نے کینیڈا کی عدالتی تاریخ کے طویل ترین مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے چار فرسٹ نیشنز کے حق میں زمین اور ماہی گیری کے روایتی و قانونی حقوق تسلیم کر لیے۔ مزید پڑھیں
اونٹاریو(نمائندہ خصوصی) — ایئر کینیڈا کے 10 ہزار سے زائد فلائٹ اٹینڈنٹس نے 11 اگست کو ملک بھر کے بڑے ہوائی اڈوں پر “یومِ احتجاج” منانے کا اعلان کیا ہے۔ احتجاج، جو ہڑتال نہیں ہوگا، تنخواہوں میں اضافہ اور بہتر مزید پڑھیں
نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) بھارت کے جج شبیر احمد اواتی، جو اپنی ایمانداری، دیانت داری اور شفاف فیصلوں کیلئےجانے جاتے ہیں، ریٹائرمنٹ کے موقع پر ساتھی عملے کی جانب سے بھرپور محبت اور عزت افزائی کے ساتھ رخصت ہوئے۔ ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت نے امریکا کو عندیہ دیا ہے کہ مجوزہ ٹیرف معاہدے کے پیشِ نظر وہ روس سے تیل کی درآمدات میں کمی کرنے پر تیار ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق نئی دہلی اس وقت امریکی مزید پڑھیں
