چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکااعلان

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکااعلان کردیا اور کہا کل آپ نےعوام کاجم غفیردیکھ لیا، یہ حکومت کیلئے نشان عبرت بنے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک مزید پڑھیں

لیاقت باغ میں دھرنا بارہویں روز بھی جاری ،حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہی، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت مذکرات کیلئے سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہی۔ بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا بارہویں روز بھی مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستانی شہری کی گرفتاری پر ہم امریکی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں:دفترخارجہ

امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر سیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کے الزام میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کی گرفتاری پر دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم امریکی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں اور مزید مزید پڑھیں

آصف مرچنٹ کا ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے کوئی تعلق نہیں، وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرین جین پیری کا کہنا ہے کہ آصف مرچنٹ کا ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔چھیالیس برس کے آصف مرچنٹ پر کرائے کے قاتلوں کے ذریعے قتل کی سازش کا الزام عائد کیا گیا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اسلامی او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئےسعودی عرب پہنچ گئے

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے.اسحاق ڈار اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے .اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 7 اگست کو ہو رہا مزید پڑھیں

ٹرمپ حملہ منصوبہ بندی، پاکستانی شہری آصف مرچنٹ گرفتار،وائیٹ ہائوس کی ملوث ہونے کی تردید

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں امریکا نے پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو گرفتار کرلیا۔ آصف مرچنٹ پر الزام ہے کہ وہ ٹرمپ سمیت امریکی حکام کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر مزید پڑھیں

کملا ہیرس نے منیسوٹا کے گورنر ٹم والز کو بطور نائب صدارتی امیدوار منتخب کر لیا

امریکا کی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے منیسوٹا کے گورنر ٹم والز کو بطور نائب صدارتی امیدوار منتخب کر لیا۔ٹرمپ کیمپئن ٹیم نے منیسوٹا گورنر ٹم والز کے بطور ڈیمو کریٹک نائب صدارتی امیدوار انتخاب پر تنقید کی ہے۔واشنگٹن مزید پڑھیں

گلوبل ٹی 20 کینیڈا:مونٹریال ٹائیگرز نےٹورنٹو نیشنلز کو7 اوربنگلہ ٹائیگرز مسی ساگا نے سرے جیگوارز کو2وکٹوں سے ہرایا

گلوبل ٹی 20 کینیڈا: مونٹریال ٹائیگرز اور بنگلہ ٹائیگرز نے متضاد فتوحات حاصل کیں. کینیڈا کے سرکردہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر کلیم ثناء نے شاندار ہیٹ ٹرک کے ساتھ مونٹریال ٹائیگرز کو ٹورنٹو نیشنلز کے خلاف سات وکٹوں سے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کر گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کر گئے۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق ممتاز مصطفیٰ کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوا۔قومی اسمبلی اجلاس سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا مزید پڑھیں