مظاہرین منظم تشدد میں ملوث ہیں:برطانوی وزیراعظم کا فوج کو تیار رہنے کا حکم

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے نسل پرست فسادیوں سے نمٹنے کیلئے فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا۔ ملک میں پرتشدد مظاہروں کی صورتحال پر وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کوبرا (کیبنیٹ آفس بریفنگ روم اے) کمیٹی میٹنگ میں شرکت مزید پڑھیں

بنگلا دیش: ایک ماہ سے جاری مظاہروں کے بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا

کوٹہ سسٹم کے خلاف بنگلا دیش میں ایک ماہ سے جاری مظاہروں کے بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بنگلا دیش کے آرمی چیف نے وزیر اعظم مزید پڑھیں

برطانیہ: 20 سے زائد شہروں میں صورتحال کشیدہ، 150 پولیس اہلکاروں سمیت درجنوں شہری زخمی

برطانیہ کے 20 سے زائد شہروں میں صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ 5 روز میں 150 پولیس اہلکاروں سمیت درجنوں شہری زخمی ہوگئے۔ برطانیہ میں لیورپول، مانچسٹر، بلیک پول سمیت 20 سے زائد شہروں میں سفید فام نسل پرستوں کے حملوں کے مزید پڑھیں

بنگلادیش: مذاکرات نہیں، حسینہ واجد کو استعفا دینا ہوگا،طلبہ کی سول نافرمانی تحریک شروع

ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبہ نے سول نافرمانی کی تحریک شروع کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف ملک گیر مظاہروں نے دوبارہ شدت اختیار کرلی ہے، طلبہ نے واضح کر دیا ہے کہ اب مزید پڑھیں

برطانیہ میں پُرتشدد مظاہروں میں ملوث 100 سے زائد افراد کو گرفتار، خصوصی عدالتیں زیرِغور

لندن: برطانیہ میں پُرتشدد مظاہروں میں ملوث 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ روز 30 شہروں میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعات ہوئے اور مختلف شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے مابین مزید پڑھیں

ویڈیو: خاتون نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی آنکھوں پر کالی مرچوں کا اسپرے کیوں کیا؟

آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی آنکھوں پر مسافر خاتون نے کالی مرچوں کا اسپرے کردیا، ڈرائیور نے بڑی مشکل سے اپنی جان بچائی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ امریکا کے شہر لیکسنگٹن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں مزید پڑھیں

مسی ساگا : سالانہ موزیک فیسٹیول ، قرۃ العین بلوچ،ربی شیرگل اور شاہد علی خان قوالی گروپ کی شاندارپرفارمنس

ٹی ڈی ریڈی کمٹمنٹ کی طرف سے قرۃ العین بلوچ جو ‘ہمسفر’ کے لیے اپنے ٹائٹل گانے اور کوک اسٹوڈیو کے بہت سے ہٹ کے لیے مشہور ہے نے مسی ساگا میں پہلی بار پرفارم کیاہے اور بھرپورداد بھی پائی۔ربی مزید پڑھیں

الیکشن میں جیتا تھا، فوج اور حکومت سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بانی پی ٹی آئی

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت کو ماننا ہوگا الیکشن میں جیتا تھا، اس سے قبل ان سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ بانی تحریک انصاف نے غیرملکی خبر ایجنسی کے بھیجے گئے سوالات مزید پڑھیں

اسرائیل کے دفاع کے لیے اس کا عزم ”آئرن کلاڈ“ ہے:پینٹاگون

نیویارک(جہانگیر لودھی سے) امریکہ اضافی جنگی جہاز، لڑاکا طیارے شامل کرے گا اور مشرق وسطیٰ میں ایران اور اس کے پراکسیوں کے اسرائیل پر ممکنہ حملوں سے نمٹنے کے لیے فوجی دستے تعینات کرے گا۔ امریکہ مشرق وسطیٰ میں مزید مزید پڑھیں