تہران:ایرانی عوام اہم تنصیبات کے تحفظ کیلئے سڑکوں پر نکل آئے

تہران( ایرانی میڈیا، بین الاقوامی رپورٹس)ایران میں عوام نے اہم پُلوں اور بجلی پیدا کرنے والے مراکز کے تحفظ کیلئے ملک بھر میں انسانی زنجیریں بنا لیں۔رپورٹس کے مطابق شہری ممکنہ حملوں اور دھمکیوں کے باوجود گھروں سے باہر نکل مزید پڑھیں

ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایران کا سخت ردعمل، مجتبیٰ خامنہ ای کا بیان

تہران(ایرانی میڈیا، بین الاقوامی رپورٹس)ایرانی سپریم لیڈر کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی مجرموں کی جانب سے دھمکیوں اور تباہی کا شور ان کی بوکھلاہٹ ظاہر مزید پڑھیں

آج رات ایران کی پوری تہذیب ہمیشہ کیلئےختم ہو سکتی ہے: ٹرمپ

واشنگٹن( بین الاقوامی میڈیا رپورٹس)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق انتہائی سخت اور متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج رات ایران کی پوری تہذیب ہمیشہ کیلئےختم ہو سکتی ہے۔اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

آبنائے ہُرمُز کھلوانے کیلئے بحرین کی قرارداد روس اور چین نے ویٹو کردی

نیویارک( عالمی میڈیا، عرب میڈیا رپورٹس)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں آبنائے ہُرمُز کھلوانے کیلئےبحرین کی پیش کردہ قرارداد کو روس اور چین نے ویٹو کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قرارداد کے حق میں 11 ووٹ آئے مزید پڑھیں

بدزبانی صرف اپنا نقطہ واضح کرنے کیلئےاستعمال کی:ڈونلڈٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایسٹر اتوار کو ایران کو دھمکی دینے والی اپنی Truth Social پوسٹ میں بدزبانی صرف اپنا نقطہ واضح کرنے کیلئے استعمال کی۔ صدر ٹرمپ نے اُس صبح مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا 9 اپریل کو لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسے کا اعلان

اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 اپریل کو لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں جلسے مزید پڑھیں

ایران نے پاکستانی جنگ بندی تجویز موصول ہونے کی تصدیق کر دی

تہران (عرب میڈیا) ایران نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران نے جنگ بندی تجاویز پر مزید پڑھیں

ایران کا عارضی جنگ بندی کے بدلے آبنائے ہرمز کھولنے سے انکار

تہران (عرب میڈیا) ایران نے واضح کیا ہے کہ کسی عارضی جنگ بندی کے بدلے آبنائے ہرمز کو دوبارہ نہیں کھولا جائے گا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سینئر ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران عارضی سیزفائر کے بدلے مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکا اور ایران کو جامع جنگ بندی فریم ورک پیش کر دیا

اسلام آباد/واشنگٹن/تہران (رائٹرز) ذرائع کے مطابق پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کیلئےجامع جنگ بندی کا فریم ورک شیئر کر دیا ہے، جس میں دو مرحلوں پر مشتمل منصوبہ شامل ہے۔رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں مزید پڑھیں

اسرائیل دھماکوں سے لرز اٹھا، دفاعی نظام ناکام،ملبے سے 4 لاشیں برآمد

حیفہ/تل ابیب ( بین الاقوامی میڈیا)اسرائیل کے مختلف علاقے دھماکوں سے لرز اٹھے، لبنان اور ایران سے متواتر حملوں کے دوران شہر حیفہ میں میزائل حملے سے تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے سے 4 افراد کی لاشیں نکال لی مزید پڑھیں