پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ مقتدرحلقوں سے بات چیت مناسب ہوگی، حکومت کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں، فارم 47 والوں کو نکالا جائے۔ لطیف کھوسہ نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2340 خبریں موجود ہیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دوحہ میں حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر حافظ نعیم الرحمان نے اسماعیل ہنیہ کے صاحبزادوں اور حماس کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کرکے مزید پڑھیں
بریمپٹن ( اشرف لودھی سے) بچوں اور خصوصی افراد میں کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کرنے والے معروف برطانوی خیراتی ادارے لارڈز ٹیورنرز اور کینیڈا کی سٹی آف بریمٹن کے مابین کرکٹ کے فروغ کیلئے معاہدہ طے پاگیا۔ سیو میکس مزید پڑھیں
تہران میں شہید ہونے والے حماس رہنما اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد، خالد مشعل، اسماعیل ہنیہ کے بیٹے، فلسطینی تنظیموں، مزید پڑھیں
امریکا کا نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دیگر کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔ پینٹاگون کے مطابق معاہدے سے متعلق عوام کو فی الحال آگاہ نہیں کرسکتے تاہم امریکی میڈیا کی رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
مانسہرہ میں ایک دن کے وقفے کے بعد مہ نورویلی میں تیز بارش اور دوسرے بڑے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، ریلے میں متعدد گھر اور دکانیں بہہ گئیں۔ مہانڈری کا مرکزی پل بہہ جانے کے بعد بنایا گیا مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کے فیصلے کا انتظار ہے ورنہ یہ تحریک نیا رنگ دکھائے گی، پورے ملک میں مکمل پہیہ جام کریں گے۔ راولپنڈی میں جماعت اسلامی کے دھرنے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
سرد جنگ کے بعد امریکا اور روس کے درمیان قیدیوں کا بڑا تبادلہ ہوا ہے۔ ترکیہ کے تعاون سے روس اور امریکا کے درمیان 24 قیدیوں کا تبادلہ ہوا۔ روس نے قیدیوں کے تبادلے میں سابق امریکی میرین پال وہیلن مزید پڑھیں
پاکستان بھر میں کل بعد نماز جمعہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ حکومت نے فلسطینیوں سے یکجہتی اور اسرائیلی بربریت کی مذمت کے طور پر کل پاکستان بھر مزید پڑھیں
کرچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 1998 میں رینجرز اہلکار کے قتل کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ایم کیو ایم کے کارکن عبید کےٹو کو عمر قید کی مزید پڑھیں