وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے ہفتے کے روز کھلے رہیں گے۔ وزارت تعلیم کے سرکلر کے مطابق ہفتے کے روز تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کے فیصلے کا اطلاق 10 اگست سے ہوگا۔ وزارت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2340 خبریں موجود ہیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ کچھ مشترکات پر یکساں مؤقف بھی اختیار کریں گے اور ملاقاتیں بھی کریں گے۔حافظ مزید پڑھیں
حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل حزب اللّٰہ اور حماس رہنماؤں کو شہید کرکے مزاحمتی تحریک روکنے کا خواب دیکھ رہا ہے، حزب اللّٰہ کل سے اپنی کارروائیاں دوبارہ بحال کر دے گی۔ بیروت میں مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی اور اس کی طلبا تنظیم پر پابندی عائد کردی گئی، حسینہ واجد حکومت نے جماعت اسلامی کو عسکری و دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جماعت اسلامی اور اس کے طلبا مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے کسی کے بارے میں جملے نہیں کسے۔ اگر کوئی غلط الفاظ استعمال بھی ہوئے تو درگزر کریں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردِ مزید پڑھیں
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی مبصرین کا کہنا ہے اسپائک این ایل او ایس جدید ترین اسرائیلی گائیڈڈ میزائل ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپائک این ایل او ایس میزائل اپنے راستے مزید پڑھیں
اردن کی جانب سے ایران اور لبنان پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ اس حوالے سے ایک بیان میں اردن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیل کا ایرانی مزید پڑھیں
حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا بیان سامنے آگیا۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل مزید پڑھیں
امریکا نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ پر حملے اور قتل میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔ امریکا کے وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے مزید پڑھیں
بھارتی خفیہ ایجنسی کی جانب سے گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی نئی سازش کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ قتل کی نئی سازش کے حوالے سے بلومبرگ کی خصوصی رپورٹ کے مطابق سکھ فار جسٹس کے مرکزی رہنما گرپتونت مزید پڑھیں