لندن:ہائوس آف لارڈز میں” پاکستان میں جمہوریت کودرپیش خطرات” کے موضوع پر مُباحَثَہ

لندن:ہائوس آف لارڈز میں پاکستان میں جمہوریت کودرپیش خطرات کے موضوع پر مُباحَثَہ ہوا ہے.جس میں برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل،لارڈ حنان،لارڈ طارق محمود،ممبربرٹش پارلیمنٹ ناز شاہ اورسرورباری سمیت 40 سے زائد رکن برطانوی پارلیمنٹ نے مباحشہ میں شرکت کی. پاکستان مزید پڑھیں

9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا شامل تفتیش ہونے سے انکار

اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے سے انکار کردیا، جس کے بعد لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم واپس روانہ ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 رکنی مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی جانب سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے 21 اور 22 مزید پڑھیں

پیرس اولپمکس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد دریائے سین کے کنارے کیا جائے گا: میڈیا رپورٹس

رواں سال پیرس اولمپکس 2024ء کی افتتاح تقریب روایتی انداز سے ہٹ کر ہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلی بار پیرس میں اولپمکس کی تقریب اسٹیڈیم کی بجائے باہر منعقد کی جائے گی، دریائے سین کے کنارے اولپمکس کی مزید پڑھیں

بنگلادیش:سرکاری ملازمتوں میں کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج جاری، وزیراعظم کا کرفیو ہٹانے سے انکار

بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج جاری ہے، وزیراعظم حسینہ واجد نے ملک میں نافذ کرفیو فوری طور ہٹانے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حسینہ واجد نے پُرتشدد مظاہروں کا ذمہ دار اپوزیشن جماعت مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار؟گھٹیاافواہوں پرکان نہ دھریں:راحت فتح علی

دبئی:ذرائع کے متابق پاکستان کے معروف سنگر راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیاگیا ہے.راحت فتح علی خان کئی گھنٹوں سے دبئی کے پولیس اسٹیشن پر پھنسے ہوئے ہیں .راحت فتح علی خان کو ائیرپورٹ سے گرفتار مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس، اعلامیہ جاری

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔اس سے قبل وزارت داخلہ نے سیکورٹی وجوہات مزید پڑھیں

جسٹس اطہر من اللہ آج شام نیو یارک سٹی بار اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرینگے

نیو یارک( جہانگیر لودھی سے)  نیو یارک سٹی بار ایسویشن مین ہیٹن میں پاکستان سپریم کورٹ کے جج جسٹس عطہر من اللہ آج 23 جولائی شام کو خطاب کریں گے ۔نیو یارک سٹی بار ایسویشن کی خصوصی دعوت پر پاکستان سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں غیر شادی شدہ افراد کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد: پاکستان ادارہ شماریات نے ساتویں مردم شماری کے نتائج پر مبنی فائنڈنگ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ملک میں شادی اور آبادی کے متعلق دلچسپ اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی مزید پڑھیں