مائیکل جیکسن کی زندگی پر بنی فلم ’مائیکل‘ کا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(نمائندہ خصوصی) پاپ کے بادشاہ مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی ہالی وُڈ فلم ’مائیکل‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے، جس نے شائقین میں جوش و تجسس پیدا کر دیا ہے۔ٹریلر دیکھنے کے بعد مداحوں نے مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

فیصل آباد (اسپورٹس رپورٹر) — پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اور تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل کا عہدہ تاحیات رہے گا، 27ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ سینیٹ میں پیش

اسلام آباد (نامہ نگار) سینیٹ میں پیش کیے گئے 27ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جن کے مطابق آئینِ پاکستان کے 48 آرٹیکلز میں ترامیم تجویز کی گئی ہیں۔ ترمیمی بل میں آئین کے آرٹیکل مزید پڑھیں

27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ کی قانون و انصاف کی قائمہ کمیٹی کے سپرد

اسلام آباد (نامہ نگار،ایجنسیاں) — وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کا بل ہفتے کے روز سینیٹ میں پیش کر دیا، جسے غور و خوض کے لیے قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے سپرد کر دیا گیا۔بل پیش کیے مزید پڑھیں

اونٹاریو کا فال اکنامک بیان 2025: سست معیشت، بڑھتی بے روزگاری، اور محدود سرمایہ کاری

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) اونٹاریو کے وزیرِ خزانہ پیٹر بیتلنفالوی (Peter Bethlenfalvy) نے صوبے کا 2025 فال اکنامک اسٹیٹمنٹ اسمبلی میں پیش کر دیا جس میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ رواں مالی سال 13.5 ارب ڈالر کے خسارے میں رہے مزید پڑھیں

معروف بھارتی گلوکارہ و اداکارہ سلکشنا پنڈت71سال کی عمرمیں چل بسیں

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)معروف بھارتی اداکارہ اور پلے بیک سنگر سلکشنا پنڈت 71 سال کی عمر میں حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث چل بسیں۔ ان کے بھائی لتت پنڈت نے موت کی تصدیق کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلکشنا مزید پڑھیں

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایک آئینی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ ترمیم اعلیٰ مزید پڑھیں

کراچی:آرٹیکل 243 پر حکومت کی حمایت کریں گے:بلاول بھٹو زرداری

کراچی(بیورورپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت آرٹیکل 243 پر حکومت کی حمایت کرے گی، کیونکہ یہ آئینی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی آئینی عدالت کے قیام کے حق مزید پڑھیں

جکارتہ:ہائی اسکول کمپلیکس کی مسجد میں دھماکا، 54 سے زائد افراد زخمی

جکارتہ (اے ایف پی/رائٹرز/الجزیرہ) — انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جمعہ کے روز ایک ہائی اسکول کمپلیکس کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 54 افراد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی طور پر دھماکے کی وجوہات معلوم نہیں مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے:ڈی کاک کی سنچری، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

فیصل آباد (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقی اوپنر کوئنٹن ڈی کاک کی شاندار اور ناقابلِ شکست سنچری کی بدولت مہمان ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے مزید پڑھیں