کویت ایئرپورٹ حملہ:ایران اور امریکہ کےایک دوسرے پرالزامات

کویت / تہران / واشنگٹن ( ایرانی فوج، امریکی سینٹ کام، کویتی حکام)کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے ایران اور امریکہ کے درمیان سخت بیانات کا تبادلہ ہوا ہے، جس میں دونوں فریقین نے ایک مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے عوام کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا: آصفہ بھٹو زرداری

نگر (نامہ نگار)آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک سیاسی جماعت کے ساتھ ساتھ ایک نظریے اور عوامی سوچ کا نام ہے، اور جماعت نے ہمیشہ عوام کا ساتھ دیا ہے۔نگر میں انتخابی جلسے سے خطاب مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی ہم منصب کی بشکیک میں ایک اور ملاقات

بشکیک (وزارت داخلہ، ایس سی او اجلاس، سرکاری اعلامیہ)محسن نقوی نے اپنے ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ایک اور ملاقات کی ہے، جو شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے داخلہ اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ وزارت داخلہ کے مطابق محسن مزید پڑھیں

غذر:18ویں ترمیم کا سب سے زیادہ فائدہ پنجاب کو ہوا: بلاول بھٹو

غذر / گلگت بلتستان(نمائندگان)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اٹھارویں آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کے سب سے زیادہ فوائد پنجاب کو ملے، اور اگر کچھ سیاسی قوتیں ان آئینی و مالیاتی مزید پڑھیں

لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، نئی جنگ بندی کے باوجود ہلاکتیں

بیروت / غزہ / تہران( رائٹرز، الجزیرہ، غیر ملکی میڈیا رپورٹس)لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود جاری ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حملے مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس: سپریم کورٹ میں ظاہر جعفر کی سزائے موت نظرِ ثانی درخواست مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی جانب سے دائر نظرِ ثانی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اس کی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ فیصلہ جسٹس ہاشم مزید پڑھیں

2024 کا الیکشن نیلام ہوا، 40 کروڑ میں سیٹ بکے تو کون انتخاب لڑیگا: محمود خان اچکزئی

کوئٹہ(نامہ نگار)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ 2024 کے عام انتخابات شفاف نہیں تھے بلکہ ’’نیلام‘‘ ہوئے تھے، ایسے حالات میں جب ایک انتخابی نشست کی قیمت 40 کروڑ روپے تک مزید پڑھیں

سربیا میں خواتین کی سیاسی قیادت پر عالمی کانفرنس، اقراء خالد کی فعال شرکت

بلغراد ،(نمائندہ خصوصی)مسی ساگاایرن ملز سے کینیڈا کی رکن پارلیمنٹ اقراء خالد نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں منعقدہ خواتین کی سیاسی قیادت سے متعلق بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں خواتین کو مزید پڑھیں

دیپیکا ڈامرلامسی ساگا کی میئرشپ کیلئے سرگرم، شفافیت اور محفوظ شہر کا وعدہ

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)مسی ساگا کی وارڈ 7 (ککس وِل) کی سٹی کونسلر اور اونٹاریو کی سابق صوبائی وزیر دیپیکا ڈامرلا نے آئندہ میئرشپ کے انتخاب کیلئےاپنی مہم تیز کرتے ہوئے شہریوں سے حمایت کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

امریکی ایوانِ نمائندگان، ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

واشنگٹن(دی گارڈین، رائٹرز، امریکی کانگریس ریکارڈ)امریکی ایوانِ نمائندگان نے صدر ٹرمپ کے ایران کیخلاف جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے جسے صدر کیلئےایک بڑی سیاسی ناکامی قرار دیا جا رہا ہے۔ ایوانِ نمائندگان میں ہونے والی مزید پڑھیں