پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

ہانگ کانگ (ایجنسیاں)پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہانگ کانگ سکسز کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں کویت کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں تین مزید پڑھیں

پی آئی اے کے بوئنگ 777 کی ونڈ شیلڈ دوبارہ ٹوٹ گئی،طیارہ جدہ ایئرپورٹ پر گراؤنڈ

اسلام آباد،جدہ(بیورورپورٹ)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے بوئنگ 777 طیارے (پرواز پی کے 859) کی ونڈ شیلڈ 34 ہزار فٹ کی بلندی پر ٹوٹ گئی۔ طیارے میں 344 مسافر سوار تھے، تاہم واقعہ کے باوجود طیارہ بحفاظت اتارا گیا۔ مزید پڑھیں

جدہ :پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2026 کا معاہدہ طے

جدہ (ریڈیو پاکستان، سعودی وزارتِ حج و عمرہ)پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2026 کے انتظامات سے متعلق باضابطہ معاہدے پر دستخط کر دیے۔ معاہدے پر سعودی نائب وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح بن سلیمان مشاط اور پاکستان کی مزید پڑھیں

سپر ٹائفون “فِنگ وانگ” فلپائن کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، 2 ہلاک

منیلا (اے ایف پی + اسٹاف رپورٹر) فلپائن کے مشرقی ساحلی علاقوں میں اتوار کے روز تباہ کن سپر ٹائفون “فِنگ وانگ” نے ٹکرا کر تباہی مچادی۔ اب تک 2 افراد کی ہلاکت اور 10 لاکھ سے زائد افراد کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے، گمراہ کُن بیانات اور جھوٹے الزامات کا معاملہ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کیلئے شرائط مزید سخت کر دیں

ریاض / واشنگٹن (رائٹرز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرامید بیانات کے باوجود امکان ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کا عمل فوری طور پر نہ ہو، جب ولی عہد محمد بن سلمان اس مزید پڑھیں

جاپان میں 6.7 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری کردی گئیں

ٹوکیو(ایجنسیاں)جاپان نے اتوار کے روز بحرالکاہل کے شمالی حصے میں 6.7 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (جے ایم اے) کے مطابق زلزلہ شام 5 بج کر 3 منٹ پر (پاکستانی وقت مزید پڑھیں

امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی 8 برس بعد فلموں میں واپسی

لندن(نمائندہ خصوصی)برطانوی شہزادے ہیری سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی امریکی اداکارہ میگھن مارکل ایک بار پھر اداکاری کی دنیا میں قدم جمانے کیلئےتیار ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگھن مارکل 8 برس بعد ایمیزون ایم جی ایم مزید پڑھیں

امریکا کا جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن(نامہ نگار)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا جی 20 سربراہی اجلاس کا بائیکاٹ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں