مسّی ساگا :”ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز “کا”اسپیشل ٹرک لوڈ سیل” کااعلان

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)صارفین کیلئے آسانی اور سہولت کیلئے”ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز “نے ایک بار پھر اپنی سالانہ اسپیشل ٹرک لوڈ سیل اور Buy More, Save More پروموشن کااعلان کر دیا ہے. جس کے تحت صارفین کو مختلف الیکٹرانکس اور ہوم مزید پڑھیں

پاکستان نے بنگلہ دیش کو 0-8 سے شکست دے کر ورلڈ کپ کوالیفائر میں جگہ بنا لی

ڈھاکا(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم نے بنگلہ دیش کو دوسرے میچ میں 0-8 کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ کیلئےکوالیفائی کر لیا۔ میچ کے آغاز سے ہی قومی ٹیم نے میزبان ٹیم پر دباؤ برقرار رکھا مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: بابر اعظم کی شاندار سنچری، پاکستان کی سری لنکا پر 8 وکٹوں سے فتح

806 دن بعد بابر اعظم کی واپسی، 102 رنز کی ناقابل شکست اننگز—سیریز 0-2 سے پاکستان کے نام راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان نے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے مزید پڑھیں

سینٹ: نیشنل فوڈ سیکیورٹی ترمیمی بل پر” ن لیگ” اور”پیپلزپارٹی” آمنے سامنے

شیری رحمن کابل میں” چالیس ترامیم” پر سخت اعتراض، چیئرمین نے بل موخر کر دیا اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی) سینیٹ کے اجلاس میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی ترمیمی بل پر حکومتی اتحادی ایک دوسرے کیخلاف صف آراء ہو گئے، جس سے ایوان مزید پڑھیں

مسی ساگا:موزیک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کا اعلان

فلمی دنیا کے بڑے نام میں 24 سے30 نومبر کومسی ساگا میں جمع ہونگے مسی ساگا (اشرف خان لودھی سے)رواں سال کا سب سے منفرد اور ثقافت کے رنگوں سے بھرپور “موزیک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول اینڈ سمپوزیم” (MISAFF مزید پڑھیں

قومی اسمبلی:آرمی چیف “چیف آف ڈیفنس فورسز” ہونگے، آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم، کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کا نیا عہدہ قائم اسلام آباد (جنگ رپورٹر) قومی اسمبلی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 سمیت پاک بحریہ اور فضائیہ سے متعلق ترمیمی بلز کثرتِ رائے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی

27ویں آئینی ترمیم کو عدلیہ کی خودمختاری پر حملہ قرار، 13 صفحات پر مشتمل استعفیٰ صدرِ مملکت کو ارسال اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے مزید پڑھیں

70 سے زائد عالمی کھلاڑیوں کا یوئیفا سے اسرائیل کو معطل کرنے کا مطالبہ

غزہ میں انسانی حقوق کیخلاف ورزیوں پر یوئیفا اور فیفا پر دباؤ میں اضافہ ، پال پوگبا، حکیم زیاش اور اداما ٹراوری شامل لندن/پیرس(سپورٹس ڈیسک) دنیا کے 70 سے زائد معروف فٹ بال کھلاڑیوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں کے مزید پڑھیں

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم پر دستخط کردیے

ترمیم اب آئین کا باقاعدہ حصہ بن گئی، وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظوری سینیٹ اور قومی اسمبلی پہلے ہی دو تہائی اکثریت سے منظور کرچکے تھے اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) موصولہ اطلاعات کے مطابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں

اسلام آباد :جسٹس منصور، جسٹس اطہر کے بعد جسٹس صلاح الدین کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)27ویں آئینی ترمیم پر عدلیہ میں مشاورت کی ضرورت، جسٹس صلاح الدین نے آئینی توازن متاثر ہونے کے خدشات ظاہر کیے. اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے چیف مزید پڑھیں