PSPs vs Rankers

آج کی ڈان اخبار کی میری خبر پنجاب کے سب سے طاقتور اور بااثر پولیس آفیسر راوالپنڈی کے CPO خالد ہمدانی صاحب کے حوالے سے ہے .اس خبر کے بعد نئے تعینات ہونے والے آئی جی پنجاب عبدل کریم صاحب مزید پڑھیں

نئی دہلی:ورلڈ کرکٹ پاکستان کے بغیر نہیں چل سکتی:بھارتی میڈیا

نئی دہلی (ذرائع) بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ عالمی کرکٹ پاکستان کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی اور چاہے نہ چاہتے ہوں، انہیں پاکستان کے ساتھ تعلقات بحال کرنے پڑیں گے۔ رپورٹس میں کہا گیا کہ پاکستان اور آئی مزید پڑھیں

واروک:12سالہ لڑکی درندگی کا شکار:افغان پناہ گزین احمد ملا خیل ریپ کا مجرم قرار

واروک کراؤن کورٹ :12 سالہ بچی کے اغوا اور زیادتی کے تمام الزامات ثابت، مجرم کو ملک بدری کا سامنا ہو گا واروک (مانیٹرنگ ڈیسک/ نیوز ایجنسی) برطانیہ کے شہر نونیٹن میں 12 سالہ بچی کے اغوا اور اسے زیادتی مزید پڑھیں

بانی کی صحت ٹھیک ہے، ہمیں پوری رسائی دی گئی:سلمان صفدر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے اور وکلا کو ان تک مکمل رسائی فراہم کی گئی۔ اڈیالہ جیل میں ملاقات مزید پڑھیں

ناصرہ عتیق کا”جنگ نیوز کینیڈا” کے چیف ایڈیٹر اشرف خان لودھی کے اعزاز میں عصرانہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)”جنگ نیوز کینیڈا” کے چیف ایڈیٹر اشرف خان لودھی کے اعزاز میں لاہور پریس کلب کی نائب صدر ناصرہ عتیق کی طرف سے ایک پرتکلف عصرانے کا اہتمام کیا گیا۔ عصرانے میں انرویل پاکستان ڈسٹرکٹ 344 کی چیئرمین ثمرینا مزید پڑھیں

نوازشریف کے دامادعلی مصطفیٰ ڈاروزیراعلیٰ پنجاب کےمشیرمقرر

لاہور/لندن (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے علی مصطفیٰ ڈار کو مصنوعی ذہانت اور خصوصی اقدامات کے شعبے میں اپنا مشیر مقرر کردیا ہے، جس کے ساتھ صوبے میں جدت پر مبنی پالیسی سازی، ٹیکنالوجی کے فروغ اور اے مزید پڑھیں

برطانیہ: وزیراعظم کیئراسٹارمر کے استعفے کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی

لندن (خبر ایجنسیاں) برطانیہ میں وزیراعظم کیئراسٹارمر کے ممکنہ استعفے کے حوالے سے قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں، خاص طور پر اُن کے سینئر مشیر کے استعفے اور ایپسٹین فائلز سے منسلک تنازع کے بعد۔ برطانوی وزیراعظم کے قریبی مزید پڑھیں

پاکستان، جنوبی افریقا ویمنز ٹی20 سیریز کا آغاز آج سےہوگا

کیپ ٹاؤن (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی20 انٹرنیشنل سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ پہلے میچ سے قبل پاکستان ویمن ٹیم نے بھرپور پریکٹس سیشن کیا اور کنڈیشنز مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا دل سے شکریہ: سری لنکن صدر

کولمبو / اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈیسانائیکے نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کو یقینی بنانے پر وزیراعظم شہباز شریف کا دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سری لنکن مزید پڑھیں