داؤدی بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا مفضل سیف الدین کراچی پہنچ گئے

داؤدی بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا مفضل سیف الدین کراچی پہنچ گئے۔کراچی ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مفضل سیف الدین کا استقبال کیا۔ سیدنا مفضل سیف الدین محرم الحرام کے سالانہ اجتماع عشرہ مزید پڑھیں

گھوٹکی: ساوند، سندرانی تنازع دو سال بعد حل، دونوں قبیلوں پر 6 کروڑ سے زائد جرمانہ

گھوٹکی میں ساوند اور سندرانی قبیلے کے درمیان چلنے والا تنازع دو سال بعد جرگے کے ذریعے حل ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تنازع کا حل خانگڑھ کے گوہر پیلس میں ایم این اے علی گوہر مہر اور خورشید مزید پڑھیں

چیمپیئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دے دی

چیمپیئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 189 رن بنائے۔ مزید پڑھیں

کاؤنٹی کرکٹ، گلوسٹر شائر اور گلیمورگن کے درمیان دلچسپ ترین میچ ٹائی ہوگیا

انگلینڈ اور ویلز کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں گلوسٹر شائر اور گلیمورگن کے درمیان تاریخ کا دلچسپ ترین میچ ٹائی ہوگیا۔ چلیٹنہام میں کھیلے گئے میچ میں گلیمورگن کی ٹیم تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرتے ہوئے آخری مزید پڑھیں

جوبائیڈن کا صدارتی امیدوار کی حیثیت سے دستبردار ہونے کا امکان مسترد

امریکی صدر جوبائیڈن کا دوسری مدت کے لیے صدارتی امیدوار کی حیثیت سے دستبردار ہونے کا امکان مسترد کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صدارتی امیدوار کی حیثیت سے گرتی ساکھ کے بعد جوبائیڈن نے ڈیموکریٹ گورنروں سے ملاقات کی مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے اہلیہ اکشتا مورتی کے ہمراہ نارتھ یارکشائر میں ووٹ کاسٹ کیا

وزیراعظم رشی سونک نے اہلیہ اکشتا مورتی کے ہمراہ نارتھ یارکشائر میں ووٹ کاسٹ کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیبر پارٹی کے لیڈر سر کئیر اسٹارمر نے اہلیہ وکٹوریہ کے ہمراہ لندن میں ووٹ کاسٹ کیا۔ اسکاٹش فرسٹ مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمان میں 19 مسلم ارکان تھے،1997 میں پہلی مرتبہ پاکستانی نژاد محمدسرور برطانوی رکن پارلیمنٹ بنے

رواں سال تحلیل برطانوی پارلیمان میں 19 مسلم ارکان تھے، امکان یہی ہے آج کے انتخاب میں دارالعوام میں مسلمان امیدوار زیادہ تعداد میں منتخب ہونے میں کامیاب رہیں گے۔ برطانیہ کی 300 سالہ پرانی پارلیمانی تاریخ میں کامیاب ہوکر مزید پڑھیں

بھارت: ہندو مذہبی تقریب میں بھگدڑ واقعے کے بعد 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہتھراس میں ہندو مذہبی تقریب میں بھگدڑ واقعے کے بعد 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے سلسلے میں 6 افراد کو گرفتار کیا ہے، گرفتار افراد میں مزید پڑھیں