کراچی (نمائندگان) کراچی کے علاقے سولجر بازار میں مبینہ گیس دھماکے کے باعث رہائشی عمارت منہدم ہونے سے کم از کم 16 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 سندھ کے ترجمان حسن خان کے مطابق جاں بحق افراد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6750 خبریں موجود ہیں
ماسکو ( غیر ملکی خبر رساں ادارے) روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملے کے سنگین نتائج ہوں گے۔لاروف نے کہا کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے زیرِ نگرانی ایرانی مزید پڑھیں
تہران (ایجنسیاں) ایران اور روس نے خلیج عمان اور شمالی بحر ہند میں مشترکہ بحری مشقیں انجام دی ہیں۔ایرانی بحریہ کے ترجمان اور ریئر ایڈمرل حسن کے مطابق ان مشقوں میں دونوں ممالک کے بحری جنگی جہازوں نے حصہ لیا۔ مزید پڑھیں
لندن (دی ٹیلی گراف) برطانیہ نے ایران کیخلاف ممکنہ امریکی حملے کیلئے اپنے فضائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔اخبار کے مطابق برطانوی وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر نے امریکا کی درخواست مسترد کی، جس میں مزید پڑھیں
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو پسند کرتا ہوں اور پاکستان کے فیلڈ مارشل عظیم شخصیت کے مالک ہیں۔واشنگٹن میں غزہ امن بورڈ کے اجلاس کے موقع پر افتتاحی مزید پڑھیں
ٹھوکر نیاز بیگ میں بااثر افراد 25 سال سے وسیم شاہ کی اراضی پر قابض، وزیر اعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل کینیڈا میں مقیم اوورسیز پاکستانی کی زمین پر ناجائز قبضے کی ایک اور واردات منظر عام پر آگئی۔ مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ناروا سلوک پر حکومتی ایکشن سے قبل ہی میدان سے فرار دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی کروائی، ریکارڈ غیر ملکی دوروں سے ٹی اے ڈی اے کی مد میں لمبا مال مزید پڑھیں
تہران (ایجنسیاں) ایران نے جنوبی علاقوں میں آج طے شدہ راکٹ لانچز کے منصوبے کے بعد نوٹم جاری کر دیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بنکرز مزید پڑھیں
اسلام آباد (آئی این پی) پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف دائر اپیلیں واپس لے لیں۔سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کی طرف سے بتایا گیا کہ مزید پڑھیں
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئےامریکا کے دارالحکومت واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق 19 فروری کو ہونے والے افتتاحی اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی شریک ہوں گے۔ دورے کے دوران وزیراعظم مزید پڑھیں
