ویلز میں سیاستدانوں کے جھوٹ بولنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ

برطانوی ملک ویلز کی حکومت نے سیاست دانوں پر جھوٹ بولنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ویلز حکومت نے 2026 کے انتخابات سے قبل ایک قانون متعارف کروانے کا اعادہ کیا ہے جس کے تحت جان بوجھ کر گمراہ مزید پڑھیں

اسرائیل نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی

اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ تل ابیب سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہودی بستیاں 5 ہزار 300 رہائشی یونٹس پر مشتمل ہوں گی۔ رپورٹ میں مزید کہا مزید پڑھیں

صدر جوبائیڈن کی آج سہ پہر وائٹ ہاؤس میں ڈیموکریٹک گورنرز سے ملاقات متوقع

صدر جوبائیڈن کی آج سہ پہر وائٹ ہاؤس میں ڈیموکریٹک گورنرز سے ملاقات متوقع.ڈیموکریٹک گورنرز صدر بائیڈن سے اس کے صدارتی امیدوار سے دستبردار ہونے پر گفتگو کرینگے.ڈیموکریٹک پارٹی کی صفوں میں صدر بائیڈن کی صحت سے متعلق خدشات بڑہنے مزید پڑھیں

مسجد نبوی ﷺ میں گونگے اور بہرے زائرین کیلئے خصوصی نماز کے کمرے کا انتظام

مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں سماعت اور بینائی سے محروم زائرین کے لیے خصوصی نماز کے کمرے کا انتظام کیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں خاص طور پر معمر اور معذور نمازیوں کے مزید پڑھیں

آننت اور رادھیکا کی شادی سے قبل 50 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام

ایشیا کی سب سے امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات کے باقاعدہ آغاز سے قبل 50 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

برطانوی انتخابات: جمعرات کو موسم خشک رہے گا، شمالی انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ میں بارش کا امکان

برطانوی انتخابات برائے 2024 کے موقع پر جمعرات کو ووٹنگ والے دن برطانیہ کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے شمالی حصے میں ہلکی اور اسکاٹ لینڈ میں تیز بارش کا مزید پڑھیں