بھارتی حکام نے معروف میڈیا پلیٹ فارم ’دی وائیر‘ کو بلاک کردیا

نئی دہلی(ایجنسیاں)مودی حکومت کا گمراہ کن پروپیگنڈا بے نقاب ہونے پر بھارتی حکام نے معروف میڈیا پلیٹ فارم ’دی وائیر‘ کو بلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے حقائق سے پردہ اٹھانے پر دی وائیر مزید پڑھیں

پاکستان کی” پہلگام” تحقیقات کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں:امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ امریکا نے بھارت اور پاکستان سے مسلح تصادم بند کرنے کا کہہ دیا ہے، امریکا سمجھتا ہے کہ کشمیر میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ افسوسناک مزید پڑھیں

حج کیلئے روانہ انڈونیشین خاتون مدینہ جاتے ہوئےجہازمیں انتقال کرگئی

سعودی عرب(بیورورپورٹ)انڈونیشیا سے شوہر کے ساتھ حج کیلئے روانہ خاتون سعودی عرب لینڈنگ سے قبل ہی انتقال کرگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 65 سالہ خاتون کا تعلق انڈونیشیا کے وسطی صوبے جاوا سے ہے ، خاتون مدینہ جانیوالی مزید پڑھیں

’آپریشن سندور‘:بھارتی صارفین کیلئے پاکستان کے خلاف آپریشن کانام معنی خیز

نئی دہلی(سپیشل رپورٹ)نگل کی شب پاکستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں انڈیا کی جانب سے کیے گئے حملوں کے بعد جہاں دونوں ممالک کے حکام کی جانب سے اس ضمن میں تفصیلات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے مزید پڑھیں

امریکا کا اسرائیل کی شمولیت کے بغیر غزہ کو امداد کی فراہمی جلد شروع کرنے کا اعلان

یروشلم(ایجنسیاں)ترک نیوزایجنسی انادولو نے اپنی رپورٹ میں یروشلم پوسٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ غزہ کیلئےامدادی خوراک کا آپریشن جلد شروع ہونیوالا ہے اور یہ اسرائیل مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم سے براہ راست رابطہ منقطع کردیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم سے براہ راست رابطہ منقطع کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ اسرائیل میں امریکی سفیر نے کہا ہے کہ غزہ کیلئے امداد کی فراہمی کا آپریشن جلد اسرائیلی شمولیت کے بغیر شروع ہونے مزید پڑھیں

امریکا کی سعودی عرب سے اسرائیل سے تعلقات کی شرط واپس

واشنگٹن(ایجنسیاں)امریکا نے سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے کیلئےاسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کی شرط واپس لے لی۔ رائٹرز کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 مئی کو سعودی مزید پڑھیں

پاکستان میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 39 لاکھ 94 ہزار 9 ہوگئی:الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 39 لاکھ 94 ہزار 9 ہو گئی۔اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تعداد کا ڈیٹا جاری کر دیا جس کے مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کا “ایکس ” کو مشہور 8 ہزار اکاونٹس بند کرنے کا حکم

نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارتی حکومت کی جانب سےسوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس ” کو 8 ہزار سے زائد فعال اکاؤنٹس بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس ” کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے 8 ہزار سے مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا۔اپنے بیان میں سوناکشی سنہا نے کہا کہ بھارتی میڈیا چیخ پکار سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے خدا کے واسطے لوگوں کو ہیجان میں مبتلا کرنے اور افرا مزید پڑھیں