بنگلادیش: انتخابات سے قبل بھتہ خوری روکنے کی اپیل، بی این پی امیدوار کی ویڈیو پر ہنگامہ

ڈھاکا(ایجنسیاں)بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے نامزد امیدوار سرور جمال نظام کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات تک بھتہ خوری کی سرگرمیاں روکنے کی اپیل کرتے مزید پڑھیں

غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ 19 فروری کو واشنگٹن میں منعقد کرنے کی تیاریاں

واشنگٹن( بین الاقوامی ذرائع)غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی سربراہ اجلاس 19 فروری 2026 کو امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں منعقد کرنے کی تیاریاں جاری ہیں، جس کیلئے اراکین کو دعوت نامے بھیجے جا رہے ہیں۔ اجلاس یو مزید پڑھیں

اسلام آباد دھماکا: پشاور میں خودکش حملہ آور کے گھر پر چھاپا، 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار

پشاور/اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائیاں تیز کرتے ہوئے پشاور میں مبینہ خودکش حملہ آور کے گھر پر چھاپا مارا، جہاں سے اس کے دو بھائیوں اور ایک خاتون کو مزید پڑھیں

امریکا اور ایران کے درمیان عمان میں مذاکرات کا آغازہوگیا

عمان( ایرانی میڈیا/ایجنسیاں)ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وفد کی قیادت ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کر رہے ہیں۔امریکا اور ایرانی حکام کے درمیان عمان کی دارالحکومت مسقط میں مذاکرات مزید پڑھیں

ایک ایٹمی طاقت بڑے پیمانے پرجوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر رہی ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے روس اور امریکا کے درمیان آخری جوہری اسلحہ کنٹرول معاہدے نیو اسٹارٹ (New START) پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ بنیادی طور پر ناقص تھا کیونکہ اس میں چین مزید پڑھیں

اعلیٰ روسی فوجی افسر کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا گیا، اسپتال منتقل

ماسکو(ایجنسیاں)روس کی فوج کے ایک اعلیٰ افسر لیفٹیننٹ جنرل ولادیمیر الیکسییف کو ماسکو میں گولیاں مار کر زخمی کر دیا گیا، جنہیں حملے کے فوراً بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ حملہ ماسکو کے شمال مزید پڑھیں

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ فیملی کو دے دی گئی

اسلام آباد(نامہ نگار)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی میڈیکل رپورٹ ان کے اہلِ خانہ کے حوالے کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مزید پڑھیں

اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، 31 نمازی شہید، 169 زخمی

اسلام آباد(نمائندگان+ایجنسیاں)اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ و مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں نمازِ جمعہ کے دوران خودکش دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 31 نمازی شہید اور 169 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور مزید پڑھیں

اوٹاوا :یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستانی ہائی کمیشن اور قونصل خانوں کی تقریبات

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)اوٹاوا میں پاکستان ہائی کمیشن اور ٹورنٹو، مونٹریال اور وینکوور میں قائم پاکستانی قونصل خانوں نے کشمیرکیساتھ یکجہتی کا دن منایا، جس کا مقصد بھارتی غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار مزید پڑھیں