پناہ گزینوں کو رہائش اور روزگار کی فراہمی ہماری ذمے داری ہے: کیرولین پیرش

انٹاریو کے شہر مسی ساگا کی نو منتخب میئر کیرولین پیرش نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کو رہائش اور روزگار کی فراہمی ہماری ذمے داری ہے۔ اور اس بارے اپنے منصوبے پر عملدرآمد ہماری اولین ترجیح ہوگی۔ ان کا مزید پڑھیں

شراب اور منشیات کے استعمال سے سالانہ 30 لاکھ اموات، عالمی ادارہ صحت

اقوام متحدہ کے ادارے عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں شراب اور منشیات کے استعمال سے سالانہ 30 لاکھ اموات ہونے لگیں۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 26 لاکھ اموات شراب نوشی اور 4 لاکھ اموات مزید پڑھیں

بی جے پی کی نومنتخب رکنِ پارلیمنٹ کی منفرد جیولری کے سوشل میڈیا پر چرچے

دو روز قبل ہی بھارتی پارلیمنٹ کے نو منتخب اراکین نے اپنے نئے وزیر اعظم نریندر مودی کے ہمراہ حلف اٹھایا ہے۔ اس دوران بھارتی پارلیمنٹ میں جہاں روایت کے مطابق اراکین نے حلف برداری کی تقریب میں حصہ لیا مزید پڑھیں

نریندر مودی اور راہول گاندھی نے ہاتھ ملا لیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے ہاتھ ملا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آج پارلیمنٹ میں 18ویں لوک سبھا کے نومنتخب اسپیکر اوم برلا کے استقبال کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی اور کانگریس کے رہنما راہول مزید پڑھیں

اسد الدین اویسی کیخلاف ’جے فلسطین‘ کا نعرہ لگانے پر شکایات درج

حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والے بھارتی لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے خلاف حلف لیتے ہوئے ’جے فلسطین‘ کا نعرہ لگانے پر دو شکایات درج کرا دی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسد الدین اویسی کے مزید پڑھیں

ممبئی ہائیکورٹ نے کالج کے حجاب پر پابندی کے فیصلے میں مداخلت سے معذرت کر لی

ممبئی ہائی کورٹ نے کالج کے حجاب پر پابندی کے فیصلے میں مداخلت سے متعلق معذرت کر لی۔ ممبئی ہائی کورٹ کی جانب سے کالج میں حجاب اوڑھنے پر پابندی کے خلاف دائر کی گئی 9 طالبات کی درخواست خارج مزید پڑھیں

فیصل واؤڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سینیٹر فیصل واؤڈا کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔بالآخر سینیٹر فیصل واؤڈا نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔فیصل واؤڈا نے سپریم کورٹ میں شوکاز کا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش، پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی کی شرط رکھ دی

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی جس کے جواب میں پی ٹی آئی نے بھی عمران خان سمیت پارٹی رہ نماؤں اور کارکنوں کی رہائی کی شرط رکھ دی۔ قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں