پاک-بھارت کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلائے جانے کا امکان

نیویارک(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے والے یونان نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر کونسل کا اجلاس بلایا جاسکتا ہے، جب کہ پاکستان نے عندیہ دیا ہے کہ سلامتی کونسل مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کو انڈیا پر قبضہ کرلینا چاہیے:سابق بنگلہ دیشی فوجی افسر

ڈھاکہ(نیٹ نیوز)بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کے مشیر اور سابق ریٹائرڈ فوجی جنرل فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بھارت اگر پاکستان پر حملہ کرے تو بنگلہ دیش کو فوری طور پر انڈیا کی سات شمال مزید پڑھیں

کینبرا:آسٹریلوی وزیراعظم دوسری مدت کیلئے انتخابات میں کامیاب

کینبرا(نامہ نگار)آسٹریلیا کے بائیں بازو کی جانب جھکاؤ رکھنے والے وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے قومی انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی، انہوں نے اپنے حریف قدامت پسند لبرل نیشنل اتحاد کے پیٹرڈٹن کو بھاری مارجن سے شکست دی۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں مطلوب دہشتگرد سمیت 5 خارجی ہلاک

پشاور(نامہ نگار)پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز میں 5 خارجیوں کو ہلاک اور 2 کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی مزید پڑھیں

پاکستان کا 450 کلو میٹر کی رینج کے حامل ابدالی میزائل نظام کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے ایکس انڈس مشق کے تحت ابدالی میزائل نظام کا کامیاب تجربہ کرلیا، ابدالی میزائل کی رینج 450 کلومیٹر ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بتایا گیا مزید پڑھیں

انڈین پریمیئر لیگ میں منشیات کے استعمال پر فاسٹ باؤلر پر پابندی عائد

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر کگیسو ربادا کی اچانک انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) چھوڑ کر وطن واپس جانے کی وجہ سامنے آگئی، انہوں نے ٹی20 لیگ کے دوران منشیات تفریح کے طور پر منشیات استعمال کرنے کا مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ ہاکی پلیئر بوولینڈر کی ڈچ سفیر کے ہمراہ پنجاب یونیورسٹی آمد

ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر شبیر سرور نے مہمانوں کا استقبال کیا اور ادارے کی کارکردگی پر بریفنگ دی لاہور : ہالینڈ کے عالمی شہرت یافتہ ہاکی پلیئر فلورنس جان بوولینڈر کی پنجاب یونیورسٹی آمد طلباء کو کھیلوں میں آگے بڑھنے سے مزید پڑھیں

بھارت میں پی ایس ایل پر پابندی کا جواب،پاکستان میں آئی پی ایل بند

لاہور (بیورورپورٹ) بھارت میں پاکستان سپر لیگ پر پابندی کے بعد جوابی اقدام اٹھاتے ہوئے پاکستان نے انڈین پریمئیر لیگ پر پابندی عائد کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلگام واقعہ پر بھارت کے سپورٹس سٹریمنگ چینل فینکوڈ نے بھارت میں پاکستان مزید پڑھیں

پاکستانی فضائی حدود کی بندش: انڈین ایئرلائنز نے پائلٹوں کے کام کے اوقات بڑھادیے

نئی دہلی(نامہ نگار)بھارت کی ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر انڈیا کو طویل فاصلے کے روٹس پر پائلٹس کیلئے زیادہ سے زیادہ کام کے اوقات اور آرام کی مدت کو عارضی طور پر بڑھانے کی اجازت دے دی ہے تاکہ ایئر مزید پڑھیں

بھارت کی اناڑی فضائیہ ایکسپریس وے پر جنگی طیارہ اتارنے کی کوشش میں بری طرح ناکام

ممبئی(نیٹ نیوز)جنگ کی گیدڑ بھبھکیاں دینے والے بھارت کی فضائیہ کا اناڑی پن دنیا کے سامنے آگیا، بھارتی فضائیہ کی اترپردیش میں زیر تعمیر گنگا ایکسپریس وے پر جنگی طیارہ لینڈ کرانے کی کوشش بری طرح ناکام ہوگئی۔ ان نیوز مزید پڑھیں