وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا خصوصی شکریہ یہ “اپنا گھر اپنی چھت ” کے خواب کی تکمیل ہے:نعیم حنیف صدر پی یوجے ماسٹر پلان کی منظوری میں وزیر اطلاعات پنجاب کا کردار کلیدی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6755 خبریں موجود ہیں
مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی رکنِ پارلیمنٹ اقرا خالد نے یونیورسٹی آف ٹورنٹو مسی ساگا میں ینگ لبرلز کے طلبہ سے ملاقات کے دوران بدلتی ہوئی عالمی صورتِ حال اور قیادت کے نئے تقاضوں پر اظہارِ خیال کیا۔ اقرا خالد نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ کا واقعہ سامنے آیا ہے، تاہم ذرائع کے مطابق متاثرہ کرکٹرز نے تاحال کسی پلیٹ فارم پر باضابطہ شکایت درج نہیں کروائی اور نہ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں
مری(نامہ نگار)مری میں شدید برفباری کے بعد ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، جبکہ شہر کے اندر موجود تقریباً 5 ہزار گاڑیوں کو بحفاظت نکالنے کے لیے ریسکیو اور انخلا آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نامہ نگار)موسمی خرابی کے باعث ملک بھر میں فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا، جس کے نتیجے میں 7 پروازیں منسوخ جبکہ 51 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ سے 20، لاہور ایئرپورٹ سے 21 اور مزید پڑھیں
کراچی(ایجنسیاں) ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی جاوید نبی کھوسو، پولیس، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا کے سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی ہے جبکہ ملبے تلے دبے لاپتا افراد کی تلاش مزید پڑھیں
اوڈیشہ(ایجنسیاں) بھارتی میڈیا، دی نیو انڈین ایکسپریس کے مطابق بھارتی ریاست اوڈیشہ میں ہندو تنظیم بجرنگ دَل کے ایک جتھے نے ایک عیسائی پادری کو شدید تشدد اور تذلیل کا نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق پادری اپنے اہلِ خانہ اور مزید پڑھیں
روم(ایجنسیاں) ذرائع کے مطابق اٹلی کے ساحلی علاقوں، بالخصوص سسلی اور سارڈینیا جزائر میں سمندری طوفان کے باعث شدید نقصان ہوا ہے۔ طوفان کی لہر نے ریسٹورنٹس اور گھروں میں داخل ہو کر بڑے پیمانے پر تباہی مچائی، سڑکیں زیر مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی) سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق ماہ رجب کے دوران مسجد الحرام میں اندرون و بیرون ملک سے ایک کروڑ 48 لاکھ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ اعداد و شمار کے مطابق عمرہ کیلئےآنے مزید پڑھیں
ڈیووس(ایجنسیاں) وائٹ ہاؤس اور عالمی اقتصادی فورم کے مطابق ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر غزہ سے متعلق بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کر دیے گئے، جس میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سمیت مزید پڑھیں
