کویت سٹی(نمائندہ خصوصی) کویتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ وزارت تیل، وزارت مالیات، بجلی گھروں اور ڈی سیلی نیشن پلانٹس پر ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔
کویتی حکام کے مطابق وزارت تیل کی عمارت ایرانی ڈرون حملے میں نشانہ بنی، جس کے نتیجے میں بجلی پیداوار کے دو یونٹس بند ہوگئے۔ علاوہ ازیں سمندر کے پانی صاف کرنیوالے ڈی سیلی نیشن پلانٹس کو بھی نقصان پہنچا۔

