فرانس: توہین مذہب پر ٹیچر کا قتل، ملزم کو قید کی سزائیں سنادی گئیں

فرانس میں توہین مذہب پر ٹیچر کے قتل کا کیس میں مرکزی ملزم کے دو ساتھیوں کو 16 سال قید کی سزا سنادی گئی۔خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹیچر کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کے جرم میں فرانسیسی مزید پڑھیں

برلن: گرفتار مشتبہ حملہ آور اسلام مخالف خیالات کا حامی ہے: جرمن وزیر داخلہ

جرمنی کے شہر برلن کی کرسمس مارکیٹ میں پیش آئے واقعے پر جرمن وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ گرفتار مشتبہ حملہ آور اسلام مخالف خیالات کا حامی ہے۔اپنے بیان میں جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر نے کہا کہ کرسمس مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: خوارج کی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش، 16 جوان شہید، 8 خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں خوارج نے چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی جہاں 16 جوان شہید ہوگئے۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں سنادی گئیں: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو کی کابینہ میں ردوبدل، کئی نئے ایم پیز کو نامزد کرلیا

وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو جمعہ کو اوٹاوا کے رائیڈو ہال میں کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں پہنچے۔جسٹن ٹروڈو نے ایک ہنگامہ خیز ہفتے کے بعد اپنی کابینہ میں کئی نئے ایم پیز کو نامزد کیا جس میں سابق مزید پڑھیں

بائیڈن سرکاری اخراجات کے بل پر ناراض لڑائی کے درمیان خاموش

بائیڈن سرکاری اخراجات کے بل پر ناراض لڑائی کے درمیان خاموش ہیں۔جیسے ہی حکومت شٹ ڈاؤن کے قریب پہنچی، صدر ریپبلکنز کو اس کا مقابلہ کرنے کیلئےمطمئن دکھائی دیا۔ چونکہ حکومت اس ہفتے کرسمس کے وقت کے ممکنہ شٹ ڈاؤن مزید پڑھیں

مشی گن: حکومتی فنڈنگ کی میعاد آج رات ختم، شٹ ڈاؤن کی تیاری کا الرٹ جاری

مشی گن(نمائندہ خصوصی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مجوزہ بل کانگرس میں مسترد۔ حکومتی شٹ ڈاؤن کا خطرہ منڈلانے لگا۔بل کے خلاف 235 جبکہ حمائت میں صرف 174ووٹ آئے۔ تاہم دی پبلکن اسپیکر مائیک جانسن کی طرف سے رات گئے مزید پڑھیں

امریکا: اخراجات کا بل منظور، شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا

امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، اخراجات کا بل کانگریس میں منظور کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دو بار ناکامی کے بعد امریکی ایوانِ نمائندگان نے تیسری ووٹنگ میں اخراجات کا بل منظور کر مزید پڑھیں