خصوصی رپورٹ:یومِ یکجہتی کشمیر اس بات کی یاد دہانی ہے کہ وادی میں آزادیٔ اظہار مسلسل محاصرے میں ہے۔ یکجہتی محض علامتی عمل نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہے، اور اس دن دنیا کو یہ فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5042 خبریں موجود ہیں
لندن (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے کہا ہے کہ وہ اپنے بھائی سلیمان عیسیٰ خان کے ہمراہ والد سے ملنے کیلئےپاکستان آنا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں قاسم مزید پڑھیں
دبئی(بھارتی میڈیا، آئی سی سی، پی سی بی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے اعلان کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سنگاپور کرکٹ مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز (میری ٹائم ذرائع، ایرانی حکام، امریکی سینٹ کام)ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی مسلح کشتیوں نے آبنائے ہرمز میں امریکی پرچم والے ایک جہاز کو گھیر لیا۔ میری ٹائم ذرائع کے مطابق ایرانی کشتیوں نے عمان کے شمال میں مزید پڑھیں
واشنگٹن (رائٹرز، اے پی، وائٹ ہاؤس، عرب و عالمی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے اور امید ہے کہ یہ بات چیت کامیاب ثابت ہوگی، تاہم ماضی میں ایران کے مزید پڑھیں
لیبیا،طرابلس(رائٹرز، اے پی، العربیہ، لانا ایجنسی، عرب و عالمی میڈیا)لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کوان ہی کے باغ میں گولیاں مارکر قتل کر دیا گیا ہے، قذافی خاندان کے قریبی ذرائع، ان کے مشیر، مزید پڑھیں
اوسلو(نمائندہ خصوصی)ناروے کی کراؤن پرنسز میٹے مارٹ کے بیٹے، 29 سالہ ماریوس بورگ ہیوبی کو اوسلو میں منگل کے روز شروع ہونے والے مقدمے سے پہلے تشدد کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان پر 38 الزامات ہیں مزید پڑھیں
کولمبو (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئےکولمبو پہنچ گئی ہے۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان وارم اپ میچ 4 فروری کو کھیلا جائے گا جبکہ میگا ایونٹ میں پاکستان کا پہلا میچ 7 فروری کو نیدرلینڈز کے مزید پڑھیں
بیجنگ(ایجنسیاں)چین نے میانمار میں قائم آن لائن فراڈ مراکز سے منسلک چار ملزمان کو سزائے موت دے دی ہے۔چینی عدالت کے مطابق ملزمان کا تعلق میانمار کے علاقے کوکانگ میں سرگرم مجرمانہ گروہ سے تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
استنبول(ایجنسیاں)ایران اور امریکا کے درمیان ترکیہ میں بالواسطہ مذاکرات شروع ہونے جا رہے ہیں، جس کیلئے دونوں ممالک کے نمائندوں کی ملاقات کا دن بھی طے کر لیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں
