مسی ساگا میئر کے انتخاب کا نیا سروے جاری،امیدواروں کی حمایت کے اعداد و شمار جاری

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی) مسی ساگا کے میئر کے انتخاب 2026 سے متعلق وائی میڈیا اور مین اسٹریٹ ریسرچ کے نئے سروے میں امیدواروں کی حمایت کے اعداد و شمار جاری کردیئے گئے۔ 22 سے 25 ستمبر 2026 کے دوران کیے مزید پڑھیں

کیڈٹ کالج سکردو میں طلبہ کا احتجاج، پرنسپل کی مداخلت پر معاملہ حل

اسکردو(نمائندہ خصوصی) کیڈٹ کالج سکردو میں ایک طالبعلم کی غلطی اور اس سے پیدا ہونے والی غلط فہمی کے باعث کشیدگی پیدا ہوگئی، جس کے بعد فرسٹ ایئر کے طلبہ کالج سے باہر نکل آئے اور احتجاج شروع کردیا۔ اطلاعات مزید پڑھیں

کینیڈا کو کارکنوں کی ضرورت، انہیں ملک میں رہنا چاہیے: ڈگ فورڈ

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) اونٹاریو کے وزیرِاعلیٰ ڈگ فورڈ نے کینیڈا میں کام کرنے والے افراد کو ملک میں برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنیوں کو افرادی قوت کی ضرورت ہے اور کارکنوں کا کینیڈا میں مزید پڑھیں

فرانس میں طلبہ احتجاج شدت اختیار کرگیا، پیرس سمیت کئی شہروں میں جھڑپیں

پیرس(علی اشفاق سے) فرانس میں طلبہ کی احتجاجی تحریک شدت اختیار کرگئی، پیرس سمیت کئی شہروں میں طلبہ اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی۔پیرس کے معروف لائسِے ہنری چہارم کے باہر درجنوں طلبہ جمع ہوگئے، جبکہ مزید پڑھیں

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی، آذربائیجانی لڑکی کا وطن واپس جانے سے انکار

لاہور(نامہ نگار) لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی آذربائیجان کی 22 سالہ لڑکی نے اپنے ملک واپس جانے سے انکار کردیا۔لاہور ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق غیر ملکی لڑکی آذربائیجان واپس جانے کے لیے رات گئے ایئرپورٹ پہنچی، مزید پڑھیں

حکومت، اپوزیشن مذاکرات، پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت کی خواہش پر مذاکرات شروع ہوئے ہیں، لانگ مارچ ضرور ہوگا اور مذاکرات کے ساتھ ساتھ جاری رہے گا۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں کوئی فیصلہ نہ ہوسکا، کل دوبارہ بات چیت ہوگی: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ آج ہونے والے مذاکرات میں فریقین نے اپنا اپنا مؤقف پیش کیا، تاہم بات چیت میں کوئی فیصلہ مزید پڑھیں

قصور بارڈر پر بھارتی بی ایس ایف کی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید، ایک زخمی

قصور (آئی ایس پی آر) پاک بھارت بین الاقوامی سرحد کے قریب بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ واقعے کی تفصیلات کی تصدیق پاکستانی سیکیورٹی ذرائع اور سرکاری ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

اپوزیشن اتحاد نے شیری رحمان کے بیان کو غیر ذمے دارانہ قرار دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کے بیان کو غیر ذمے دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے لانگ مارچ مزید پڑھیں

گورنر راج ، صوبائی حکومت تعاون نہ کرے تو وفاق کے پاس آپشن نہیں رہتا: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کسی صوبے میں گورنر راج نافذ کرنا ناپسندیدہ عمل ہے، تاہم اگر صوبائی حکومت تعاون نہ کرے تو وفاقی حکومت کے پاس اس مزید پڑھیں