مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کو عبادت کی باضابطہ اجازت دیدی گئی

مقبوضہ بیت المقدس (ہآرتس، یروشلم پوسٹ، دی میڈیا لائن،القدس العربی، قدس نیوز، صفا نیوز)اسرائیلی حکومت نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں یہودیوں کو عبادت اور دعائیہ رسومات کی اجازت دینے کی پالیسی میں مزید پیش رفت کی ہے، جبکہ اسرائیلی مزید پڑھیں

ہرمز میں جہاز رانی کے معاملے پر عمان سے معاہدے کے قریب ہیں:ایرانی حکام

تہران (ایرانی میڈیا) ایران کے نائب وزیر خارجہ و ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے راستے کے نقشے پر مفاہمت طے پا گئی ہے اور دونوں ممالک محفوظ مزید پڑھیں

امریکا اسرائیل جارحیت کے باعث 100 تجارتی طیارے متاثرہوئے: ایرانی وزیر

تہران (ایرانی میڈیا) ایران کی وزیر برائے سڑک اور شہری ترقی فرزانہ صادق نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کے باعث ایران کے 100 تجارتی طیارے متاثرہوئے ہیں۔ تہران میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرزانہ مزید پڑھیں

عمان نے ہرمز میں امریکی کوششوں میں مداخلت کی تو حملہ کیا جائیگا:ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (خبر رساں ادارے) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے آبنائے ہرمز میں امریکی کوششوں میں مداخلت کی تو امریکا حملہ کر دے گا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

کوئی حب الوطنی نہ سکھائے، غداری کے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنا بند کرو:حافظ نعیم الرحمان

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کوئی ہمیں حب الوطنی نہ سکھائے اور غداری کے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنا بند کرے، پہلے مارشل لا سے لے کر اب تک یہ سلسلہ چل رہا مزید پڑھیں

براڈ پیک حادثے میں‌جاں‌بحق پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی میت اسکردو منتقل

اسکردو (اے پی)براڈ پیک پر برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی میت اسکردو منتقل کردی گئی ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق سہیل سخی کی میت مقامی رضاکاروں نے براڈ مزید پڑھیں

پیٹرولیم لیوی جگا ٹیکس، مسلط نظام کا عوام سے کوئی تعلق نہیں: حافظ نعیم الرحمان

لاہور (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی کو ’’بھتے‘‘ کے بعد ’’جگا ٹیکس‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو نظام عوام پر مسلط ہے، اس کا عوام سے کوئی تعلق نہیں۔ لاہور کے مزید پڑھیں

بھارت: چھٹیوں پر گھر آئے بی ایس ایف اہلکار نے بیوی کو قتل کردیا

ہوشیارپور (رائٹرز)بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع ہوشیارپور میں چھٹیوں پر گھر آئے بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکار پر اپنی بیوی کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف اہلکار مزید پڑھیں

آئرلینڈ میں ہولناک ٹریفک حادثہ، 5 نوجوان ہلاک،4 زخمی ہوگئے

کاؤنٹی کِلڈیر (رائٹرز)آئرلینڈ کی کاؤنٹی کِلڈیر میں ہولناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ موٹروے پر اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار کار غلط سمت سے آنے والی دوسری مزید پڑھیں