پاسداران کو دشمن کی سرزمین پر حملوں کی صلاحیت حاصل کرنے کا حکم دیدیا: جنرل رضا نقدی

تہران (ایجنسیاں) نئے فوجی ڈاکٹرائن کے تحت پاسداران انقلاب ایران کو دشمن کی سرزمین پر حملوں کی صلاحیت حاصل کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔پاسداران انقلاب کے سینئر مشیر بریگیڈیئر جنرل رضا نقدی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب کو مزید پڑھیں

کاکروچ جنتا پارٹی کا پورے بھارت میں جنتر منتر کی طرز پر احتجاج دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

نئی دہلی (بھارتی میڈیا) کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے ملک بھر میں جنتر منتر احتجاج کا دوسرا مرحلہ جلد شروع کرنے کا اعلان کردیا۔سی جے پی کے ترجمان سورو داس نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی ابھیجیت مزید پڑھیں

ایران نے پاکستان کو ’’اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ‘‘ قرار دے دیا

تہران (ایجنسیاں)ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور پاکستان ایک دوسرے کے اسٹریٹجک معاون ہیں، جبکہ پاکستانی حکومت، فوج اور عوام ’’اسلامی دنیا کا مزید پڑھیں

پھر درخواست کرتا ہوں، مجھے بانی سے ملنے کی اجازت دی جائے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نامہ نگار) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وہ ایک بار پھر درخواست کرتے ہیں کہ انہیں بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا مزید پڑھیں

ممبئی اور گریٹر نوئیڈا سے 9.4 کروڑ بھارتی روپے کی میتھ برآمد، اسرائیلی شہری سمیت 3 غیر ملکی گرفتار

ممبئی (غیر ملکی میڈیا)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے انسدادِ دہشت گردی اسکواڈ نے مقامی پولیس کی معاونت سے بین الریاستی منشیات کے ایک بڑے نیٹ ورک کا سراغ لگاتے ہوئے ممبئی اور اتر پردیش کے شہر گریٹر نوئیڈا سے 9.4 کروڑ مزید پڑھیں

ظہران ممدانی کی ربیوں سے بند کمرہ ملاقات، اسرائیل سے متعلق بیان بازی پر تنقید

نیویارک (غیر ملکی میڈیا)یہودی مذہبی رہنماؤں نے نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی کو اسرائیل مخالف بیان بازی سے باز رہنے اور اسرائیل کے حوالے سے اپنے عوامی بیانات میں محتاط رویہ اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

پہلے اسٹریٹجک ایکسپورٹس آفس کے قیام کا خیرمقدم کرتے ہیں:ایم پی سونیا سدھو

برامپٹن (نمائندہ خصوصی) رکن پارلیمنٹ سونیا سدھو نے کینیڈین حکومت کی جانب سے ملک کے پہلے اسٹریٹجک ایکسپورٹس آفس کے قیام کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام کینیڈین کمپنیوں کو بڑے بین الاقوامی معاہدے حاصل کرنے اور مزید پڑھیں

ثالثوں کے ذریعے امریکا کو دی گئی شرائط تسلیم کرنا ہوں گی:محسن رضائی

تہران (رائٹرز، ایرانی میڈیا) ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکا کو ثالثوں کے ذریعے امریکی انتظامیہ تک پہنچائی گئی ایرانی شرائط تسلیم کرنا ہوں گی، بصورتِ دیگر آبنائے ہرمز کھولنے کا مزید پڑھیں

خلیج فارس میں اب ایک بھی امریکی بحری جہاز موجود نہیں:ترجمان پاسداران انقلاب

تہران (ایرانی میڈیا) پاسداران انقلاب ایران کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف حالیہ جنگ کے بعد اس وقت خلیج فارس میں امریکا کا ایک بھی جنگی بحری جہاز موجود نہیں۔ ایرانی میڈیا مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات علاقائی سیکیورٹی کے استحکام کا سبب بن سکتے ہیں:ایرانی صدر

تہران (رائٹرز، ایرانی میڈیا) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط اور گہرے کرنے سے خطے میں سیکیورٹی اور استحکام کو فروغ مل سکتا ہے۔ ایرانی صدر نے تہران میں وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں