برامپٹن ساؤتھ کی ترجیحات پارلیمنٹ میں اٹھاتی رہوں گی: سونیا سدھو

برامپٹن (نمائندہ خصوصی) برامپٹن ساؤتھ سے رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے خزاں اجلاس میں وہ مقامی خاندانوں، کارکنوں، بزرگوں اور کاروباری برادری کی ترجیحات کو حکومت تک پہنچانے اور ایسے اقدامات کی حمایت جاری رکھیں مزید پڑھیں

برامپٹن:پیِل ریجنل پولیس ایسوسی ایشن کا دوبارہ انتخاب کیلئے پیٹرک براؤن کی حمایت کا اعلان

برامپٹن (نامہ نگار) پیِل ریجنل پولیس ایسوسی ایشن نے برامپٹن کے میئر کے عہدے پر دوبارہ انتخاب کیلئے پیٹرک براؤن کی حمایت کا اعلان کردیا۔ایسوسی ایشن کے صدر ایڈرین وولی نےبرامپٹن میں پیٹرک براؤن کے انتخابی دفتر میں حمایت کا مزید پڑھیں

نیویارک ٹائمز کے ڈائریکٹر آف انجینئرنگ فائرنگ سے قتل، ساس سسر گرفتار

کیلیفورنیا (ایجنسیاں) معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے گیمز پلیئر ایکسپیرینس شعبے کے ڈائریکٹر آف انجینئرنگ جوناتھن میک کنزی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، پولیس نے قتل کے الزام میں ان کے ساس اور سسر کو گرفتار کرلیا۔ امریکی مزید پڑھیں

کیلیفورنیا :عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ سرکاری تعطیلات کی فہرست میں شامل

سیکرامنٹو (اناطولیہ نیوز ایجنسی، کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کو ریاستی تعطیلات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔گورنر کیلیفورنیا گیون نیوزوم نے اسمبلی بل 2017 پر دستخط کرکے اسے قانون کا حصہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں مکمل ریاستی حیثیت کی بحالی کی قرارداد منظور

سری نگر (انڈین ایکسپریس) مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان کے واک آؤٹ کے دوران خطے کی مکمل ریاستی حیثیت فوری بحال کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے پیش کی مزید پڑھیں

وزیر دفاع بنا تو سنوار اور دیگر فلسطینیوں کی لاشیں جلاؤں گا: بن غفیر

رام اللہ (الجزیرہ، اناطولیہ نیوز ایجنسی) اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن غفیر نے کہا ہے کہ اگر وہ وزیر دفاع بنے تو حماس کے سابق سربراہ یحییٰ سنوار اور 7 اکتوبر کے واقعات میں ملوث فلسطینیوں کی لاشیں مزید پڑھیں

اسکردو پولو فائنل میں سیاسی نعرہ لگانے والے کی ضمانت مسترد

اسکردو (نمائندہ خصوصی) علی شیر خان انچن پولو ٹورنامنٹ کے فائنل میں سیاسی نعرہ لگانے پر گرفتار نوجوان کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔پولیس حکام کے مطابق اسکردو میں پولو ٹورنامنٹ کے فائنل کے اختتام پر سیاسی نعرے لگانے پر مزید پڑھیں

ڈگری دکھا دیں، وکلا سے معافی مانگ لوں گا: کیپٹن (ر) محمد صفدر

اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ وکلا اپنی ڈگری دکھا دیں تو وہ ان سے معافی مانگ لیں گے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن مزید پڑھیں

صومالیہ :’آنر 25‘کیلئے آپریشن،قزاقوں کی فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 جاں بحق

موغادیشو (ڈان، عرب نیوز، ایکسپریس ٹریبیون) صومالیہ کے نیم خودمختار علاقے پونٹ لینڈ میں قزاقوں کے قبضے سے آئل ٹینکر ’آنر 25‘ چھڑانے کیلئےکارروائی کی گئی، جس کے دوران عملے کے 5 ارکان کے جاں بحق اور 4 کے زخمی مزید پڑھیں