مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر ماہربن حمد نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ اے لوگو، اللّٰہ اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو، قرآن کہتا ہے جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی۔ مکہ مکرمہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2249 خبریں موجود ہیں
نیوزی لینڈ نے یوگینڈا کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹ سے شکست دے دی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں یوگینڈا نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 41 رنز کا ہدف دیا ہے۔کیوی ٹیم نے ایک مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت اور کینیڈا کا مقابلہ بھی بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ گروپ اے سے امریکا کے علاوہ بھارتی ٹیم بھی پہلے ہی سپر ایٹ مرحلے کےلیے کوالیفائی کرچکی ہے جبکہ کینیڈا کی ٹیم ایونٹ میں مزید پڑھیں
بروارڈ کاؤنٹی کی آؤٹ فیلڈ بدستور گیلی ہونے کی وجہ سے پاکستان ٹیم کو آج بھی پریکٹس نہ ملی۔آؤٹ فیلڈ خشک نہ ہونے کی وجہ سے بھارت اور کینیڈا کا میچ بھی نہ ہوسکا۔ فلوریڈا پہنچنے کے بعد سے پاکستان مزید پڑھیں
سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔یورپ، امریکا سمیت کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی.امریکا، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے بعض افراد اتوار اور دیگر پیر مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے یہ پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہو گا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دوست ممالک کی سرمایہ کاری سے مکمل فائدہ مزید پڑھیں
راولپنڈی : سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ ان کی جماعت کے حق میں بات کرنے والے صحافیوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے اور پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی قومی ٹیم ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر ،آئرلینڈ اور امریکا کے میچ میں بارش نے امریکا کوسپر ایٹ میں جگہ دے دی،تاہم اب یہ سوال اٹھایاجارہا ہے کہ کیا پاکستان کو آئندہ مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے 18 جون سے بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ اس حوالے سے اسلام آباد سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کے تمام اسکولوں میں صبح کی اسمبلی میں بھارتی قومی ترانہ لازمی قرار دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مرکز کے زیرِ انتظام علاقے کے تمام اسکولوں کو ہدایت کی ہے مزید پڑھیں