آسٹریلیا: فیول ایکسائز میں کمی کے بعد پیٹرول و ڈیزل سستے ہوگئے

کینبرا (ایجنسیاں) آسٹریلوی حکومت کی جانب سے فیول ایکسائز آدھی کرنے کے اعلان کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی فوری طور پر نہیں بلکہ مرحلہ وار سامنے آئے گی۔ حکام کے مطابق فیول ایکسائز میں کمی یکم مزید پڑھیں

UAE: یکم اپریل سے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں 30 سے 70 فیصد اضافہ

ابوظہبی/استنبول ( العربیہ/البیان/بین الاقوامی میڈیا) مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور عالمی سطح پر توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث متحدہ عرب امارات میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 سے 70 فیصد تک اضافہ مزید پڑھیں

کویت میں پانی پلانٹ پر حملہ اسرائیل نے کیا:ایران

کویت/تہران (ایجنسیاں)ایران نے کویت میں ڈی سیلینیشن پلانٹ پر حالیہ حملے کا الزام اسرائیل پر لگادیا ہے۔ایرانی فوج کی آپریشنل کمانڈ ختم الانبیا کے بیان میں کہا گیا کہ کویت میں ڈی سیلینیشن پلانٹ پر حملے کے پیچھے اسرائیل کا مزید پڑھیں

دبئی کا کاروباری شعبے کیلئے ایک ارب درہم کے امدادی پیکیج کا اعلان

دبئی ( دبئی سرکاری میڈیا)دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے کاروباری شعبے کے لیے ایک ارب درہم کے سپورٹ پیکیج کا اعلان کردیا۔سرکاری بیان کے مطابق یہ بزنس سپورٹ پیکیج یکم اپریل سے مزید پڑھیں

ایران نے ٹرمپ کے مذاکراتی دعؤں کی تردید کردی

تہران ( ایرانی وزارت خارجہ)ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے مذاکرات کے دعؤں کی تردید کردی ہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کی قیادت میں کی جانے مزید پڑھیں

دبئی پورٹ کے قریب ایرانی حملہ، آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا:کویت

کویت ( نمائندہ خصوصی)کویت کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے حملے میں دبئی پورٹ کے قریب ایک بڑے آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا۔رپورٹس کے مطابق حملے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی تاہم کسی مزید پڑھیں

برطانیہ کا ایران کیخلاف زمینی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان

لندن (برطانوی میڈیا)برطانیہ کے وزیراعظم کیئر سٹارمر نے ایران کے خلاف کسی بھی زمینی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ اس میں نہیں الجھے گا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو پھانسی دینے کا متنازع بل منظور

یروشلم (بین الاقوامی میڈیا رپورٹس)اسرائیل کی پارلیمنٹ کنیسٹ نے فلسطینیوں کو سزائے موت دینے سے متعلق ایک انتہائی متنازع بل منظور کرلیا ہے۔رپورٹس کے مطابق نئے قانون کے تحت اسرائیل کو نقصان پہنچانے والوں کو 90 دن کے اندر پھانسی مزید پڑھیں

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باعث PIAچلانامشکل ہوگیا : عارف حبیب

کراچی (وقائع نگارخصوصی)معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے ہر پاکستانی متاثر ہوا ہے کیونکہ زیادہ تر مزید پڑھیں

تہران :اسرائیل نئے ریجنل آرڈر کیلئے تیار ہوجائے: اسماعیل قانی

تہران (ایجنسیاں)ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو نئے علاقائی نظام کیلئے تیار ہوجانا چاہیے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو یہ خواب دیکھ رہے مزید پڑھیں