اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرخارجہ و نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت نے غیر ذمہ دارانہ رویہ اپنایا،ترکی بہ ترکی جواب دیں گے۔ پہلگام حملے کے بعد بھارتی اقدامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5094 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)وائٹ ہاؤس نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس بارے میں بریفنگ دی گئی ہے، جسے وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے ’وحشیانہ دہشت گردی کا حملہ‘ قرار دیا۔ بھارتی وزارت خارجہ نے بتایا تھا کہ ٹرمپ نے مزید پڑھیں
پہلگام (نامہ نگار) حملے کے مقام کے قریب موجود اے ایف پی کے صحافیوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری کی تعیناتی کی اطلاع دی گئی۔ 2 سیکیورٹی ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ حملے کے فوراً بعد مزید پڑھیں
سری نگر(نامہ نگار)پہلگام میں ایک ٹور گائیڈ نے اے ایف پی کو بتایا کہ وہ فائرنگ کی آواز سن کر موقع پر پہنچا اور کچھ زخمیوں کو گھوڑے پر سوار کرکے محفوظ مقام تک پہنچایا۔ وحید نامی ٹور گائیڈ کا مزید پڑھیں
سری نگر(نامہ نگار)مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر حملے کے معاملے پر بھارتی میڈیا کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، حملہ ہوتے ہی بھارتی میڈیا اور بالخصوص ’را‘ سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے پاکستان کے خلاف زہر اُگلنا شروع مزید پڑھیں
نئی دہلی(نامہ نگار)بھارتی سیکریٹری خارجہ نے یہ اعلان بھی کیا کہ اٹاری سرحدی چیک پوسٹ (واہگہ بارڈر) بھی فوری طور پر بند کر دی جائے گی، انہوں نے مزید کہا کہ جن لوگوں نے درست تصدیق کے ساتھ اسے پار مزید پڑھیں
نئی دہلی(نامہ نگار)بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقے پہلگام میں 26 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد سندھ طاس معاہدہ فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں
مونٹریال(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے ہائی کمشنر برائے کینیڈا، سفیر محمد سلیم نے 22 اپریل 2025 کو مونٹریال میں بین الاقوامی سول ایوی ایشن تنظیم (ICAO) کے سیکریٹری جنرل محترم جوان کارلوس سالازار کو پاکستان کے نمائندے کے طور پر اپنی اسناد مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ(بیورورپورٹ)”مکہ پرمٹ” کیلئے وزارت داخلہ نے ابشر اور مقیم پلیٹ فارم پر ’تصریح پورٹل‘ لانچ کیا ہے جس کے ذریعے پرمٹ جاری کرایا جاسکتا ہے. مکہ مکرمہ – حج ۱۴۴۶ ھ حج کے انتظامات اور ضوابط پر عمل درآمد مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹ کے اجلاس میں اپوزیشن کے شور شرابے کی وجہ سے ایوان مچھلی بازار بن گیا، کینالز کے معاملے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، پیپلزپارٹی کے خلاف منافقانہ سیاست کے نعرے لگائے گئے جبکہ کینالز کے معاملے مزید پڑھیں
