پی ٹی آئی کو کرش کرنے کیلئے ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیا گیا :عمران خان

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کرش کرنے کیلئے ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیا گیا لیکن ملک اور عوام کو اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: پہلگام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 24 سیاح ہلاک

سری نگر(نیٹ نیوز)مقبوضہ کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 24 سیاح ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں اداروں ’اے ایف پی‘ اور ’رائٹرز‘ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں ہوا جو مسلمان مزید پڑھیں

پی سی بی کیساتھ مالی تنازع شدید، جیسن گیلسپی نے آئی سی سی کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گیلسپی واجبات کی عدم ادائیگی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے دروازے پر دستک دے دی۔ ’کرک انفو‘ کے مطابق جیسن گیلسپی اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مزید پڑھیں

پاک ،آسٹریا تجارت میں اضافہ ،پاکستانی برآمدات 311 ملین یورو تک پہنچ گئی

ویانا، آسٹریا( محمد عامر صدیق سے) شماریات آسٹریا نے سال 2024 کیلئے آسٹریا کے تجارتی اعداد و شمار شائع کیے ہیں۔ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان اور آسٹریا کی تجارت میں گزشتہ سالوں کے مقابلے میں مزید پڑھیں

ریاض:ورلڈ بیوٹی نمائش کا آغاز ،پاکستان سمیت 400کمپنیوں کے سٹالز سج گئے

ریاض(بیورورپورٹ)سعودی عرب میں ورلڈ بیوٹی نمائش کا آغاز ہوگیا جس میں 40 مختلف ممالک کی چار سو زائد کمپنیوں کی جانب سے سٹالز لگائے گئے ہیں نمائش میں پاکستانی کاسمیٹکس بنانے والی کمپنیوں کی جانب سے بھی سٹالز لگائے گئے مزید پڑھیں

کینیڈا:ایڈوانس ووٹنگ میں پہلے ہی روز 20 لاکھ ووٹوں کانیا ریکارڈ قائم

اونٹاریو ( اشرف خان لودھی سے ) وفاقی انتخابات 2025 میں ایڈوانس ووٹنگ کے چار دنوں میں سے پہلے روز 20 لاکھ افراد نے ووٹ ڈالے۔الیکشنز کینیڈا نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ وہ آنے والے دنوں میں مزید پڑھیں

یمن پرامریکی فضائی حملے، 12 افراد جاں بحق، 30 زخمی، بمباری جاری

صنعا (بیورورپورٹ)حوثیوں سے وابستہ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا کے ایک مشہور بازار پر ہونے والے تازہ ترین امریکی حملے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ قطری نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

ممکنہ طور پر 240 کارڈینلز ووٹ کاسٹ کرکے اگلاپوپ منتخب کرینگے

ویٹی کن سٹی (سپیشل رپورٹ)کیتھولک مسحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد اب ہر کسی کے ذہن میں سوال اٹھ رہا ہے کہ اگلا پوپ کون ہوگا اور اس کا انتخاب کیسے ہوگا؟پوپ ایک خطاب، اعزاز یا مزید پڑھیں

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ویٹی کن(خصوصی رپورٹ)کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ویٹی کن سٹی نے پوپ فرانسس کے انتقال کی تصدیق کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ویٹی کن نے ایک ویڈیو مزید پڑھیں

آن لائن فراڈ کے مراکز چلانے والے ایشیائی نیٹ ورک دائرہ کار بڑھا رہے ہیں: اقوام متحدہ

نیویارک(سپیشل رپورٹ)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اربوں ڈالر مالیت کے آن لائن فراڈ کے مراکز ( سائبر اسکیم سینٹرز ) چلانے والے ایشیائی جرائم پیشہ نیٹ ورکس دنیا بھر میں اپنی کارروائیاں بڑھا رہے ہیں کیونکہ وہ نئے متاثرین مزید پڑھیں