بھارتی ریاست اڑیسہ کے نئے وزیراعلیٰ 24 برس تک گھر سے کام کرتے رہے

بھارتی ریاست اڑیسہ کے نئے وزیراعلیٰ اور ان کی نئی سرکاری رہائش گاہ کی تلاش کا کام جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سبکدوش ہونے والے وزیراعلیٰ نوین پٹنائک نے اپنے 24 سالہ دور میں اپنے ذاتی گھر سے فرائض مزید پڑھیں

ایلون مسک کا ایپل کمپنی کے اوپن اے آئی کے ساتھ اشتراک پر سخت ردِ عمل

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس بانی ایلون مسک نے ایپل کمپنی کے اوپن اے آئی کے ساتھ اشتراک پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ ایلون مسک نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی، مزید ایک نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع کٹھوعہ میں فائرنگ سے مزید ایک کشمیری نوجوان شہید کر دیا جبکہ فائرنگ مزید پڑھیں

کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک

کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک ہوگئے۔ کویتی میڈیا کے مطابق 40 سے زائد زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں، مرنے والوں میں بھارتی ملازمین بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ عمارت میں مزید پڑھیں

پیرس: یونیسکو میں موسمیاتی تبدیلیوں اور گلیشیئرز پگھلنے جیسے مسائل پر تقریب

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ یونیسکو کے ہیڈ کوارٹر پیرس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد اور لوک ہارڈی ایکسپلورر کے تعاون سے تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر موسمیاتی تبدیلی اور گلیشیئرز پگھلنے جیسے مسائل پر گفتگو کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس چھوڑ کر گھر روانہ ہوگئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس چھوڑ کر گھر روانہ ہوگئے۔ قومی اسمبلی میں صحافی کی جانب سے بلاول بھٹو سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

حماس نے جنگ بندی منصوبے میں تبدیلیوں کی تجویز دی ہے، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ حماس نے مجوزہ جنگ بندی منصوبے میں کئی تبدیلیوں کی تجویز دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس کی کچھ تجاویز قابل عمل ہیں کچھ پر عملدرآمد نہیں ہوسکتا۔ دورہ مزید پڑھیں

مودی حکومت مسائل حل کرنے کیلئے پاکستان سے بات چیت شروع کرے، فاروق عبداللّٰہ

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت مسائل حل کرنے کے لیے پاکستان سے بات چیت شروع کرے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق عبداللّٰہ نے کہا کہ فوجی اقدامات مسائل کو حل مزید پڑھیں

حکومت سے اپیل: PTI کے بجائے قومی ٹیم سے بلا چھین لے: ’بدو بدی‘ اداکارہ کا مطالبہ

وائرل گانے ’بدو بدی‘ میں ماڈلنگ کر کے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ وجدان راؤ نے بھارت سے ہارنے پر قومی ٹیم پر کڑی تنقید کی ہے۔ اداکارہ و ماڈل وجدان راؤ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام مزید پڑھیں