کالم نگار بزرگ صحافی، اردو پنجابی کے معروف شاعر” اثر چوہان” خالقِ حقیقی سے جاملے

لاہور(نمائندہ خصوصی)نوائے وقت کے کالم نگار بزرگ صحافی، اردو پنجابی کے معروف شاعر اثر چوہان بھی اپنے َخالقِ حقیقی کے پاس پہنچ گئے۔ اِنّالِلّہ وَ اِنّااِلَیہ رَاجِعُون۔مرحوم کی تدفین ان کے صاحبزادوں کی برطانیہ اور امریکہ سے آمد کے بعد مزید پڑھیں

یوکرین پر حملوں کے تین سال مکمل ہونے پرکینیڈا کے مختلف شہروں میں ریلیاں

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)یوکرین پر روسی حملے کی تیسری برسی کے موقع پر اتوار کو کینیڈا کے شہروں میں لوگ جمع ہوئے اور بھرپور مظاہرے کئے گئے۔ یوکرین میں جنگ چوتھے سال میں داخل ہونے کے بعد عالمی دن کے موقع پر مزید پڑھیں

دھرنوں کا کیس: ڈاکٹر طاہر القادری کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جانب سے 2014 میں دھرنوں کے کیس میں ڈاکٹر طاہر القادری کی اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

اسلام آباد:عدالتی تقرریوں میں تنازعات پر جوڈیشل کمیشن کے رکن اختر حسین مستعفی

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے رکن ایڈووکیٹ اختر حسین نے حالیہ عدالتی تقرریوں میں تنازعات کو جواز بناتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، اختر حسین پاکستان بارکونسل کی جانب سےجوڈیشل کمیشن کے نامزد رکن تھے۔ جوڈیشل کمیشن آف مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کا یوٹیلیٹی اسٹورز سے برطرفیوں پر وفاقی وزیر کو نوٹس

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے سفارشات کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز سے ملازمین کی برطرفیوں پر وزیر صنعت و پیداوار اور سیکریٹری سمیت دیگر حکام کو نوٹس جاری کردیے، کم سے کم اجرت پر عملدرآمد نہ مزید پڑھیں

چیپمئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی چیپمئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں مزید پڑھیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا سفر شروع ہوتے ہی ختم ہوگیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا سفر شروع ہوتے ہی اختتام پذیر ہوگیا اور ٹورنامنٹ میں مسلسل دو شکستوں کے ساتھ چھٹے روز ہی پاکستان کا سفر تمام ہوگیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں مزید پڑھیں

پاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیر قانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشاف

413 سگریٹ برانڈز میں سے صرف 19 برانڈز پر ٹریک ینڈ ٹریس ٹیکس موجود پائے گئے حکومت اسمگل شدہ سگریٹوں کی روک تھام کیلئےفوری اقدامات کرے ؛ طارق جنید انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف اسلام مزید پڑھیں

کیتھلک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبعیت مزید بگڑ گئی

کیتھلک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبعیت مزید بگڑ گئی ہے۔روئٹرز کے مطابق ویٹیکن کی جانب سے ہفتے کے روز کہا گیا ہے کہ پوپ فرانسس کی صحت گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید خراب ہوئی ہے اور مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا بینظیربھٹواورذوالفقار بھٹو کے نام سے آکسفورڈ یونیورسٹی کیلئے6 سکالرشپس کا اعلان

سندھ حکومت نے آکسفورڈ پاکستان پروگرام کے اشتراک سے معروف آکسفورڈ یونیورسٹی کیلئے6 سکالرشپس کا اعلان کیا ہے، جن میں سے 3 شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور 3 شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نام سے دیے جائیں گی۔ ان سکالرشپس مزید پڑھیں