مکہ مکرمہ:مناسک حج کی ادائیگی کا دوسرا مرحلہ شروع ،عازمین حج میدان عرفات روانہ

مکہ مکرمہ(نامہ نگار)مناسک حج کی ادائیگی کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا عازمین حج منی سے میدان عرفات روانہ ہونا شروع ہوگئے سعودی حکام کے مطابق وقوف عرفہ کے حوالے سے تمام انتطامات کو مکمل کر لیا گیا ہے. مناسک حج مزید پڑھیں

احترام، حوصلہ افزائی اور جمہوری جذبے سے بھرپور ایک یادگار شام

مسی ساگا(عرفان بابا ملک سے)دنیا میں عموماً صرف جیتنے والوں کو سراہا جاتا ہے، لیکن گزشتہ شب اس روایت کو بدل دیا گیا۔ٹورنٹو کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت مرزا نسیم بیگ نے اپنی ٹیم (خصوصاً کرنل یحییٰ) کے ہمراہ مزید پڑھیں

امن کا پیغام: سفیرِ عالمی امن محمد عامر صدیقی کی کراچی میں خصوصی بچوں سے ملاقات

کراچی(سپیشل رپورٹ) پاکستان انسانی رشتے کبھی ختم نہیں ہوتے اور حقیقی انسانیت وہی ہے جو رنگ، نسل اور مذہب کی تفریق سے بالا ہو۔کراچی میں ایک خصوصی اسکول میں سفیرِ عالمی امن پروگرام کے تحت محمد عامر صدیقی (صحافی، ویانا، مزید پڑھیں

🌙 برامپٹن سپر لیگ (BSL) کی منگل کی شب – کرکٹ، جوش، اور کمیونٹی کا حسین امتزاج 🏏

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) برامپٹن سپر لیگ (BSL) میں کرکٹ کے دیوانوں نے ایک یادگار شام رقم کی جہاں رات روشنیوں، جوش و جذبے اور شاندار کھیل سے جگمگا اُٹھی۔500 سے زائد شائقینِ کرکٹ، اہلِ خانہ، اور کمیونٹی ممبران نے گراؤنڈ کو مزید پڑھیں

حج شروع ہوگیا،منیٰ میں خیموں کاشہرآباد،عازمین کی وقوف عرفات کیلئےروانگی

مکہ مکرمہ(بیورورپورٹ)مناسک حج کی ادائیگی کا آج پہلا روز تھا دنیا بھر سے آئے بیس لاکھ سے زائد عازمین حج نے منی میں خیمہ بستی میں قیام کیا اور عبادات میں مشغول رہے.مناسک حج کے پہلے روز لاکھوں عازمین مکہ مزید پڑھیں

سن شائن ڈینٹل کلینک میں فری ڈینٹل ڈے – پنجابی گلوکار ہربھجن مان کی شرکت

برامپٹن، اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)برامپٹن، اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)سن شائن ڈینٹل کلینک کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ اس کے’’فری ڈینٹل ڈے‘‘ کے موقع پر معروف پنجابی گلوکار ہربھجن مان نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر برامپٹن ساوتھ سے لبرل جماعت کی طرف مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا معمہ حل – گرفتار قاتل بھی ٹک ٹاکر نکلا

اسلام آباد(نامہ نگار) سوشل میڈیا پر مقبول شخصیت، ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے بہیمانہ قتل کا معمہ حل کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے تحقیقات کے بعد انکشاف کیا ہے کہ ثناء یوسف کو قتل کرنے والا شخص بھی ایک مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات: پاکستانیوں کیلئےوارننگ: سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کروڑوں روپے کے جرمانے

دبئی(بیورورپورٹ)متحدہ عرب امارات میں مقیم تمام افراد، خاص طور پر پاکستانی کمیونٹی کو خبردار کیا جاتا ہے کہ اماراتی حکومت نے میڈیا ریگولیشن سے متعلق ایک نیا سخت قانون نافذ کر دیا ہے، جس کی خلاف ورزی کی صورت میں مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں جوش و خروش کے ساتھ صدارتی انتخابات کا انعقاد

سیئول (نامہ نگار+ایجنسیاں) ملک بھر صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ آج منگل کی صبح 6 بجے سے ملک بھر میں 14295 پولنگ اسٹیشنوں پر جاری ہے.18سال کی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی خاتون امیدوار نے صدارتی دنگل میں حصہ نہیں لیا۔صدارتی مزید پڑھیں

ہائی کمشنرپاکستان محمد سلیم کی سیکرٹری آف اسٹیٹ رندیپ سرائی سے ملاقات

پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے گلوبل افیئرز کینیڈا میں سیکرٹری آف سٹیٹ (بین الاقوامی ترقی)رندیپ سرائی سے تعارفی ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کا مرکزی موضوع پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات کو مضبوط کرنا اور کینیڈا کے جاری مزید پڑھیں