برامپٹن: گارڈن سویٹ گرانٹ پروگرام شروع،شہریوں کو سہولت

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)برامپٹن نے گارڈن سویٹ گرانٹ پروگرام شروع کیا ہے تاکہ شہر میں گھر کے مالکان کو گارڈن سویٹس بنانے اور رجسٹر کرنے کیلئےمیونسپل فیس میں رعایت فراہم کی جائے۔یہ اقدام سستی رہائش کیلئےشہر بھر میں کمیونٹی امپروومنٹ پلان (CIP) مزید پڑھیں

نیویارک:نائب وزیر اعظم ، وزیر خارجہ و سینیٹر اسحاق ڈار کا او آئی سی کے رکن ممالک کے سفراء سے خطاب

اقوام متحدہ ،نیو یارک (بیورورپورٹ)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کے مستقل نمائندوں سے خطاب کیا۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ نے اقوام مزید پڑھیں

ریاض:روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ بندی کیلئے امریکہ اورروس کی پہلی بیٹھک

روس اور یوکرائن کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کیلئےپہلی اہم بیٹھک سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکی اور روسی حکام کے درمیان پہلی بیٹھک کا آغاز ہوگیا. دار الحکومت ریاض میں واقع قصر الدرعیہ میں امریکی، روسی وفود کے اجلاس مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ میں ملوث پاکستانیوں کی فہرست تیار

اسلام آباد : انسانی اسمگلنگ میں ملوث پاکستانیوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے، فہرست میں 160 فعال انسانی اسمگلرز کے نام اور پتے شامل ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر انسانی اسمگلنگ میں ملوث پاکستانیوں کی فہرست تیار مزید پڑھیں

نوکری سے فارغ کرنے پر یوٹیلیٹی اسٹور کے یومیہ اُجرت پر کام کرنے والے ملازم نے خودکشی کرلی

ایبٹ آباد : نوکری سے فارغ کرنے پر یوٹیلیٹی اسٹور کے ڈیلی ویجز ملازم نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق فاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کرنے کا عمل شروع مزید پڑھیں

جنرل ضیاالحق کی قبرفیصل مسجدمیں کیوں ہے:سہیل وڑائچ

سینئرصحافی سہیل وڑائچ نے ایک تقریب میں خطاب کے دوران انکشافات کرتے ہوئے سوالات اٹھایئں ہے کہ پاکستان کے وہ ججزجنہوں نے پاکستان کے منتخب وزیراعظم کی جان لے لی۔ان کی تصویریں سپریم کورٹ میں کیوں لگی ہوئی ہیں ان مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض(بیورورپورٹ)امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات دونوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا. سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مزید پڑھیں

ٹورنٹو: پیئرسن ایئرپورٹ پر ڈیلٹا ایئر لائنز کامسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے پیئرسن ایئرپورٹ پر ڈیلٹا ایئر لائنز کامسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا، طیارے میں تقریباً 80 مسافر سوار تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈیلٹا ایئر لائنز کی مزید پڑھیں

ٹورنٹو:جی ٹی اے طوفان کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ، ٹرانزٹ بند

اونٹاریو ( نمائندہ نیوز) اس موسم سرما میں اب تک کا سب سے بڑا طوفان اس طویل ویک اینڈ کے سفر پر بڑا اثر ڈال رہا ہے۔ مشیل میکی کے پاس ڈرائیوروں، فلائیرز اور TTC سواروں کیلئےپیغام ہے، اس کے مزید پڑھیں

منشیات سمگلنگ سمیت مختلف الزامات،11 ممالک سے مزید 173 پاکستانی ڈی پورٹ

کراچی(بیورورپورٹ) بلیک لسٹ، بھیک مانگنے، منشیات کی اسمگلنگ، غیر قانونی رہائش، اسپانسر کے بغیر کام کرنے، ملازمت سے فرار ہونے اور معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر سعودی عرب میں 94 پاکستانیوں کوحراست میں لے کر ملک بدر کر دیا مزید پڑھیں