مسی ساگا(اشرف لودھی سے)میں اس سنوفال میں مسی ساگاسے براہ راست آپ سب کوموسم کی صورتحال پراپ ڈیٹ دینے کیلئے کھلے آسماں کے نیچے آگیاہوں ۔’جنگ نیوزکینیڈا‘کے چیف ایگزیکٹوآفیسراشرف لودھی نے برف باری کے دوران براہ راست کوریج کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5097 خبریں موجود ہیں
اونٹاریو اور کیوبیک کے کچھ حصوں میں برفانی طوفان دوسرے دن بھی جاری، مزید برفباری کا امکان۔اتوار کی صبح اونٹاریو اور کیوبیک کے کچھ حصوں میں برفانی طوفان شدت اختیار کر رہا ہے، جب کہ مزید شدید برفباری کی توقع مزید پڑھیں
ہیلومیں روبی ڈیلاہوں اورمیں یہاں دوڑرہی ہوں کیونکہ ہمیں پیرئیرپولیورکالازمی ہراناہےاورکنزرویٹوزکوہراناہے ۔میں نے 14سال کی عمرسے پارٹی جوائن کی تھی اوراب میں لبرل پارٹی کوہیڈکررہی ہوں یعنی کینیڈاکی آنے والی وزیراعظم بننے کیلئے کوشاں ہوں ۔لبرل پارٹی مختلف حصوں میں مزید پڑھیں
پاکستان کے آئین میں فوج کا کردار براہ راست سیکیورٹی اور دفاع سے متعلق ہے۔ اس میں زرعی پیداوار بڑھانے کی ذمہ داری کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ آئین کی مختلف آرٹیکلز میں فوج کی ذمہ داریوں اور اختیارات کا مزید پڑھیں
اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)امیگریشن ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا کی طرف سے شائع کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سرحدی محافظوں کو مخصوص حالات میں عارضی رہائشی ویزے اور الیکٹرانک سفری دستاویزات کو منسوخ کرنے کا واضح اختیار حاصل ہے۔ اگر مزید پڑھیں
ٹورنٹو( نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت 2026 سے پہلے کینیڈا امریکہ میکسیکو معاہدے (CUSMA) پر دوبارہ گفت و شنید کرنے کیلئے تیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار کینیڈا کی داخلی تجارت کی وزیر انیتا آنند نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب مزید پڑھیں
لبنانی حکام نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے قافلے پر حملے کے بعد 25 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا، جس میں فورس کے سبکدوش ہونے والے ڈپٹی کمانڈر سمیت 2 امن فوجی زخمی ہوئے تھے۔ غیر مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی روکنے کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرکے اثاثے اور پراپرٹی حکومت کی حفاظتی تحویل میں لینےکی تیاری کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز کاپوریشن میں بڑے پیمانے پر تنظیم نو کا آغاز کردیا گیا اور ایک دن میں 3 ہزار کے قریب ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق فارغ ہونے والے ملازمین کے احکامات چھٹی والے دن جاری کیے مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں 15 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹننٹ محمد حسن اشرف سمیت 4 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں
