مسی ساگا:انتہائی سخت موسم سرما کا طوفان،اوٹاوا میں شدید برف باری متوقع

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)ماحولیات کینیڈا نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے دارالحکومت میں موسم سرما کا طوفان آنے والا ہے جس میں 20 سے 40 سینٹی میٹر تک برف پڑنے کی ابتدائی پیش گوئی کی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

جنوبی کوریا :ماہی گیروں کشتی الٹ گئی 10میں سے 5افراد کوبچالیا گیا

جنوبی کوریا ماہی گیروں کشتی الٹ گئی جس میں دس افراد سوار تھے 5افراد کو زندہ بچالیا گیا .پانچ افراد کی تلاش جاری ہے ریسکو ٹیمیں سخت سردی میں بھی تلاش جاری رکھے ہوئے ہے۔یاد رہے جنوبی کوریا ماہی گیری مزید پڑھیں

کونستاندینوس تاسولاس160ووٹ لیکر یونان کے نئے صدر منتخب

ایوانِ نمائندگان کے سابق اسپیکر اور نیو ڈیموکریسی کے رکن پارلیمان کونستاندینوس تاسولاس بدھ کو یونان کے صدارتی انتخابات کے چوتھے اور آخری مرحلے میں یونان کے نئے صدر منتخب ہو گئے۔ حکمران قدامت پسند پارٹی کے امیدوار تسولاس نے مزید پڑھیں

دبئی:شہباز شریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیواکی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور عالمی مالیاتی فنڈ (IMF) کی منیجنگ ڈائریکٹر (MD) کرسٹالینا جارجیوا کی گزشتہ روز ورلڈ گورنمنٹس سمٹ (WGS) 2025 کے موقع پر دبئی میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان کے جاری IMF پروگرام اور حکومتی مزید پڑھیں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 ججز کی ریپریزنٹیشن مسترد کردی، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 5 ججز کی ریپریزنٹیشن مسترد کردی، 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، بھارتی سپریم کورٹ کا حوالہ بھی دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی۔تنویر الیاس کو آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں 2 مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر نے ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبوں کو مسترد کردیا

فرانسیسی صدر میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبوں کو مسترد کردیا۔ فرانس کے صدر امانیول میکرون نے کہا ہے کہ 20 لاکھ لوگوں سے یہ نہیں کہا جاسکتا کہ آپ کہیں اور چلےجائیں، فلسطینیوں اور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ:پاکستان کا اقوام متحدہ میں جامع سماجی ترقی کے حصول پر زور

اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کی جامع سماجی ترقی کی کوششیں مالی اور ساختی وسائل کی کمی کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہیں، جو 2030 ایجنڈے کے حصول میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

اردن، مصر اور سعودیہ کا فلسطینیوں کی بے دخلی کا منصوبہ مسترد

اردن، مصر اور سعودی عرب نے فلسطینیوں کی بے دخلی کا ڈونلڈ ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کردیا۔ مصر نے فلسطینیوں کو بے دخل کئے بغیر غزہ کی تعمیر نو کا جامع منصوبہ پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ مصری وزارت خارجہ مزید پڑھیں