ترکیہ میں صحافیوں سمیت 1100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا

استنبول(نیٹ نیوز)ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان کے اہم حریف کی گرفتاری کے بعد سے پولیس نے صحافیوں سمیت 1100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

عمران خان کی معافی مانگنے کا سوال ہی نہیں بنتا، یہ ناممکن ہے:سلمان اکرم راجا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ عمران خان کی معافی مانگنے پر سوال ہی نہیں بنتا، یہ ناممکن ہے، وہ معافی نہیں مانگیں گے، کوئی سمجھتا ہے عمران مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آبادہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف میں اپیلیں کل سماعت کیلئےمقرر مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان کا ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کوئٹہ(نامہ نگار)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ریاست مخالف پروپیگنڈوں اور سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز مزید پڑھیں

ڈیرہ اسمعٰیل خان:مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی سخت، کارکنوں کی ملاقات پر پابندی

ڈیرہ اسمعٰیل خان(نامہ نگار)جمعیت علمائے اسلام (ف) نے عید الفطر پر کارکنان کو سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات پر پابندی عائد کردی۔ سیکریٹری اطلاعات و نشریات جے یو آئی (ف) محمد اسلم غوری کی جانب سے جاری اعلامیے میں مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر پنجگور میں تیسرے دن بھی ہڑتال جاری

پنجگور(نامہ نگار)بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی ) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے احتجاجی مظاہرین کے خلاف پنجگور میں پولیس نے ایکشن لیا ہے جبکہ شہر میں ہڑتال تیسرے دن بھی جاری رہی۔ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مزید پڑھیں

یوم پاکستان کے موقع پر قونصلیٹ آف پاکستان ٹورنٹو میں شاندار تقریب کا انعقاد

ٹورنٹو(اشرف لودھی سے )یوم پاکستان کے موقع پر قونصلیٹ آف پاکستان ٹورنٹو میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔پاکستان بھر کی طرحکینیڈامیں بھی یوم پاکستان روائتی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا اور اس سلسلہ میں ایک شاندار مزید پڑھیں

کنزرویٹو پارٹی کا انتخابی مہم کے دوران میڈیا تک رسائی محدود کرنے کا فیصلہ

ٹورنٹو(نمایندہ خصوصی)کنزرویٹو پارٹی نے انتخابی روایت کو توڑتے ہوئے پیر پولیور کی انتخابی مہم کے دوران میڈیا کو طیاروں اور بسوں میں سوار ہونے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی کی ڈائریکٹر جینی برن نے ایک ای مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی،انتخابات 28 اپریل کوہونگے

ٹورنٹو: (اشرف لودھی سے) کینیڈا کے نو منتخب وزیراعظم مارک کارنی نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔ مارک کارنی نے انتخابات 28 اپریل کو قبل ازوقت کرانے کا اعلان کر دیا، کینیڈا میں شیڈول کے مطابق انتخابات 20 اکتوبر کو ہونے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کو بعد از وفات نشان پاکستان سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(بیورورپورٹ)پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات نشان پاکستان سے نواز دیا گیا۔23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں مزید پڑھیں