بھارتی میڈیا نے جنگی جنون میں جھوٹ پھیلایا: نیویارک ٹائمز کی چشم کشا رپورٹ

نیویارک/اسلام آباد (ایجنسیاں) معتبر امریکی اخبار “نیو یارک ٹائمز” نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حالیہ پاک-بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی میڈیا نے جھوٹ پر مبنی خبروں کو دانستہ طور پر پھیلایا اور جنگی جنون کو ہوا مزید پڑھیں

پاک-بھارت کشیدگی کے دوران افغان نائب وزیر داخلہ ابراہیم صدر کا بھارت کا خفیہ دورہ

اسلام آباد/کابل/نئی دہلی(ایجنسیاں)حالیہ رپورٹ کے مطابق پاک-بھارت کشیدگی کے دوران افغانستان اور بھارت کے درمیان اعلیٰ سطح پر خفیہ روابط کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغان طالبان مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10 کا دوبارہ آغاز – آرمی چیف کی تقریب میں خصوصی شرکت

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا دوبارہ سے باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے مابین اہم میچ کے دوران شائقین کرکٹ کو ایک مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کی شاندار فتح، پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے 27ویں میچ میں کراچی کنگز نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مزید پڑھیں

برطانیہ : رادرھم ٹاؤن میں پہلی پاکستانی نژادمسلم خاتون مئیر منتخب

رادرھم(نمائندہ خصوصی)برطانیہ کے معروف ٹاؤن رادرھم میں تاریخ رقم ہو گئی، جب پہلی بار ایک پاکستانی نژاد مسلم خاتون رخسانہ اسماعیل کو مئیر منتخب کر لیا گیا۔ ان کے انتخاب کو پاکستانی کمیونٹی نے فخر اور خوشی کا باعث قرار مزید پڑھیں

بھارتی پراپیگنڈے اور مزموم سازشوں کو بے نقاب کرنے کیلئے وزیرِ اعظم کا بڑا سفارتی قد م

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے بھارت کی جانب سے پھیلائے جانے والے جھوٹے پراپیگنڈے اور خطے کے امن کو سبوتاژ کرنے کی سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی سفارتی وفد بھیجنے مزید پڑھیں

ٹورنٹو:سفارتخانہ پاکستان کینیڈاکے زیراہتمام” یوم تشکر”پروقار تقریب کا انعقاد

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)کینیڈامیں’ ’آپریشن بنیانِ مرصوص‘‘میں عسکری فتح کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان کینیڈاکے زیراہتمام پروقار تقریب، کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب کا مقصد پاکستان کی عسکری فتح کے دن کومناناتھا۔اس موقع پرقونصل جنرل پاکستان انجینئرخلیل باجوہ نے خصوصی گفتگوکی مزید پڑھیں

اوٹاوا:پاکستان ہائی کمشنر محمد سلیم کا یومِ تشکرپر قومی یکجہتی اور قربانیوں کو خراجِ تحسین

اوٹاوا(اشرف خان لودھی)ہائی کمیشن پاکستان اوٹاوا نے آج’’یومِ تشکر‘‘کی تقریب کا اہتمام کیا تاکہ پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان کو’’ آپریشن بنیان المرصوص‘‘ اور’’معرکۂ حق‘‘ کے دوران ان کی مثالی قومی یکجہتی اور جرأت کو خراجِ تحسین پیش کیا جا مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید،216 زخمی

غزہ(نیٹ نیوز) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی افواج کے مسلسل حملوں میں غزہ میں مزید 109 فلسطینی شہید اور 216 زخمی ہوگئے۔جمعہ کے روز کی بمباری میں 93 افراد شہید جبکہ 200 سے زائد مزید پڑھیں

نیویارک: اقوامِ متحدہ کے پاکستان مشن میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے وفد کا خیرمقدم

نیویارک(نامہ نگار) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے بیس رکنی وفد کا شاندار استقبال کیا۔ وفد کی قیادت ایئر وائس مارشل عامر منیر نے کی جو پاکستان کی بہادر افواج کی نمائندگی مزید پڑھیں