لاہور ایئرپورٹ کے قریب ڈرون کو جام کرکے اتار لیا گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)سیکیورٹی فورسز نے لاہور ایئرپورٹ کے قریب پرواز کررہے ڈرون کو جام کرکے اتار لیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لاہور ایئرپورٹ کے قریبی علاقے سے اتارا گیا ڈرون سرویلنس پر تھا، جسے قبضے میں لے لیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس:عمران خان کی پیرول پر رہائی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی پیرول پر رہائی کی درخواست اعتراضات کے ساتھ کل سماعت کیلئےمقرر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مزید پڑھیں

پاکستانی اور چینی فوجیوں کا خنجراب بارڈر کراسنگ پر رقص:ویڈیو وائرل

خنجراب(نامہ نگار)سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک دلچسپ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔زیرِ گردش ویڈیو میں پاکستانی جوانوں کو چینی فوجیوں کے ساتھ خوشی سے مسرور محوِ رقص دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں چینی اور پاکستانی فوجیوں کے مزید پڑھیں

مائیک ہیسن کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیاگیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین (پی سی بی) محسن نقوی نے مائیک ہیسن کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔محسن نقوی نے وائٹ بال ہیڈ کوچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مائیک ہیسن پاکستان مزید پڑھیں

فلائٹ آپریشن میں بہتری، غیر ملکی ایئرلائنز نے بھی آپریشن شروع کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاک – بھارت جنگ بندی کے اعلان کے بعد بحال کیے گئے فلائٹ آپریشن میں بیک لاگ کی وجہ سے منسوخ اور تاخیر کا شکار ہونے والی فلائٹس کی صورتحال بہتر ہونا شروع ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فلائٹ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کاجنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(ایجنسیاں)پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے، جس میں جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پاکستان اور مزید پڑھیں

پاکستان پر قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)پاکستان کا قرضوں پر انحصارمزید بڑھ گیا اور ملک پر قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 89 ہزار 834 ارب روپے ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویز کے مطابق مارچ 2025 تک پاکستان مزید پڑھیں

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے ٹیکس ترمیمی آرڈیننس مسترد کردیا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کی جانب سے ٹیکس ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین اپٹما کامران ارشد نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو مزید پڑھیں