آرکنساس(نامہ نگار)امریکہ کے وسطی علاقوں میں طوفان اور بگولوں کے نتیجے میں کم از کم 33 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اتوار کے روز موسم مزید شدید ہونے کا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5458 خبریں موجود ہیں
گھوٹکی(نامہ نگار)سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی کے قریب رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب ڈہر کے قافلے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ان کے 2 محافظ جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ میڈیاکے مطابق گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی مزید پڑھیں
لاہور (جنگ نیوز کینیڈا) بابر اعظم اور محمد رضوان کی غیر موجودگی میں نوجوان کھلاڑی اپنی دھاک بٹھانے میں ناکام، نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کو نو وکٹوں کی عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا میں ایک وفاقی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وینز ویلا کے شہریوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری کیلئےجنگ کے دوران امریکا کو تحفظ فراہم کرنے والے 227 سال پرانے قانون کو استعمال کرنے سے روک دیا۔ مزید پڑھیں
پشاور(نامہ نگار)خیبر پختونخوا کے اضلاع کرک اور پشاور میں رات گئے کیے گئے مختلف حملوں میں دو پولیس اہلکار اور ایک سیکیورٹی گارڈ شہید ہوگیا۔یہ پیش رفت ایک روز قبل صوبے میں لکی مروت، بنوں، ضلع مہمند اور باجوڑ میں مزید پڑھیں
نوشکی(نامہ نگار)فرنٹیئر کور (ایف سی) کے قافلے پر خودکش حملے میں 3اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث پولیس نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ مزید پڑھیں
تل ابیب(نیٹ نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسرائیلی شہر تل ابیب میں بین المذاہب افطار کا اہتمام کیا جس میں اسرائیل کے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں کے نمائندے، مسلم کمیونٹی کے رہنما اور یہودی، مسیحی، دروز اور مزید پڑھیں
ٹیکساس،آسٹن(نامہ نگارسے)امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت5 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر آسٹن میں ایک تیز رفتار ٹرک نے ہائی وے پر گاڑیوں کو ٹکر مار دی۔ مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے سرکاری خبر رساں ادارے وائس آف امریکا کے ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ رخصت پر بھیج دیا ہے۔امریکا کی دو خبر ایجنسیوں کی فنڈنگ بھی کم کر دی گئی ہے۔ اس مزید پڑھیں
لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیشنل ٹی 20 کپ کے تیسرے میچ میں پشاور نے صاحبزادہ فرحان کی جارحانہ سنچری کی مدد سے لاہور وائٹس کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ اقبال اسٹیڈیم میں ہفتے کے روز کھیلے گئے گروپ اے کے اس میچ کی مزید پڑھیں
