اسلام آباد ایئرپورٹ پر بھی فلائٹ آپریشن بحال، 4 نجی طیاروں کی لینڈنگ

اسلام آباد(نامہ نگار)پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کے ایئرپورٹ پر بھی فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا ہے۔ ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ پر 4 نجی طیاروں نے لینڈنگ کی ہے۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) مزید پڑھیں

ڈگ فورڈ نے لبرلز کی ٹیکس میں کمی اور مہنگائی سے ریلیف کی تحریک روک دی

کوئینز پارک (نمائندہ خصوصی) اونٹاریو کے وزیرِ اعلیٰ ڈگ فورڈ نے ایک بار پھر عوامی مفاد کے خلاف فیصلہ کرتے ہوئے لبرل پارٹی کی جانب سے پیش کردہ ٹیکس میں کمی اور اخراجات میں نرمی کی تحریک کو مسترد کر مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ کا پاک بھارت جنگ پر ردعمل

ابوظہبی (بیورورپورٹ)عبداللہ بن زاید نے بھارت اور پاکستان کے درمیان فوجی کشیدگی سے گریز کرتے ہوئے تحمل سے کام لینے پر زور دیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے مزید پڑھیں

بھارتی حملوں میں 8 پاکستانی شہید، 33 زخمی ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آئی ایس پی آر)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی حملوں میں 8 پاکستانی شہید، 33 افراد زخمی ہوئے جبکہ 2 لاپتہ ہیں۔ ڈی مزید پڑھیں

میزائل حملے کا ‘مؤثر جواب’ دینے کا پورا حق حاصل ہے:شہبازشریف کی بھارت کو وارننگ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کی شب کہا کہ پاکستان کو بھارت کی جانب سے میزائل حملوں کے جواب میں “مؤثر جواب” دینے کا پورا حق حاصل ہے۔ انہوں نے وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

ٹورنٹو:پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز نے 130 مسافر آف لوڈکردئیے

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز نے پاکستان جانے والے 130 مسافر آف لوڈکردئیے.تاحکم ثانی کوئی فلائٹ کینیڈاسے پاکستان کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوسکتی. واضح رہے بھارت کے پاکستان پر میزائل حملوں کے بعد پاکستان کے ایئر اسپیس کو بند مزید پڑھیں

پاک فضائیہ نےرافیل طیاروں سمیت بھارت کے 5 جہازاورایک ڈرون مار گرایا

لاہور(آئی ایس پی آر)پاکستان کی جانب سے بھارت کے فضائی حملوں کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے، پاکستانی ایئرفورس نے رافیل سمیت بھارت کے 5 جہاز اور ایک ڈرون مار گرایا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان پر تین جگہوں پر میزائل داغ دیے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آئی ایس پی آر)ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارت نے پاکستان پر تین جگہوں پر میزائل داغے ہیں، پاکستان کی طرف سے جوابی کاروائی شروع ہو چکی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد:بھارت کے حملوں کے بعد پاکستان کا ایئر اسپیس بند

اسلام آباد(نامہ نگار)بھارت کے پاکستان پر میزائل حملوں کے بعد پاکستان کے ایئر اسپیس کو بند کردیا گیا ہے، تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ملک کے ایئر اسپیس کو 48 گھنٹے کیلئےبند کیا گیا مزید پڑھیں